ویب ڈیسک (پشاور): گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے چینی سفیر نونگ رونگ کی وفد کے ہمراہ گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات، ملاقات میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ بھی موجود تھے، گورنرخیبرپختونخوا نے چینی سفیر کو صوبہ میں 5 شعبوں زیتون، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست خارج کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم عمران خان قوم کو حقائق سے متعلق آگاہ کریں گے، وزیراعظم عمران خان ملکی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم گستاخانہ خاکوں کے اقدام کیخلاف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (ریاض)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے بیٹے کا نام اپنے داد اور سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز کے نام پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صوبہ کے 34 اضلاع میں گزشتہ 7 دنوں میں کرونا کی مثبت کیسزکی شرح 14.1فیصد رہی ہے۔ تیمور جھگڑا کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(نوشہرہ)تھانہ اضاخیل کےعلاقہ شیخی میں کل فائرنگ میں جانبحق ہونےوالےمقتولین کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئ ہے۔ مقتولین کو علاقہ عوام نے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا، فائرنگ میں گھر کےسربراہ مثل خان انکے چار بیٹے ،بیوی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دبئی میں دو مصروف ترین دن گزارنے کےبعد ابوظہبی روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابو ظہبی میں وزیر خارجہ کی ملاقات ان کے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)فوڈسیفٹی اتھارٹی کی باچا خان چوک میں کاروائی،کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئی ۔ ذرائع کے مطابق کاروائی میں 500 سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کی گئی ہیں ،واقعے میں ملوث شخص کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد)ملک بھر میں نویں سے بارہویں تک کی کلاسز شروع ہوگئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا کی آٹھ فیصد سے زائد شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے ابھی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد)جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، اور کہا کہ ریفرنس کے 68 والیوم ہیں، اتنےکا تو پاورپلانٹ نہیں تھا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد)ہلاکت خیز وبا کے وار تیزی سے جاری، جان لیوا وبا کے سبب گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید73افراد جان کی بازی ہارگئےجبکہ 5ہزار152نئےکیسزسامنےآئےہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکےمطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):علاقہ گلبہار میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے درجنوں افراد ملبے تلے دب گئیں، پولیس امدادی ٹیمیں جائع وقوعہ پہنچ گئیں، چند افراد کو ملبے تلے سے نکال دیا گیا، ملبے سے نکالے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی کورونا کا شکار، صوبائی ترجمان اے این پی کے مطابق ایمل ولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ایمل ولی نے خود کو اپنے گھر پر قرنطین کرلیا، ایمل ولی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد) حکومت نے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (دبئی)افغان وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر نے دوبئی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے افغان عمل امن پراب تک سامنے آنے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزرائے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے رنگ روڈ پشاور میں کارروائی کے دوران ایک کنٹینر سے 1 لاکھ 3 ہزار لیٹر غیر معیاری خوردنی تیل برآمد کرلیا۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کے مطابق خوردنی تیل کو مقامی بیکریز، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (لاہور)مسلم لیگ (ن ) کی ترجمان مریم اورنگز یب نے کہاہے کہ شہبازشریف کی ضمانت کے4دن بعداختلافی نوٹ حیران کن ہے اور عدالتی تاریخ میں ایساپہلی بارہواہے۔ مریم اورنگز یب نے کہا کہ عدالتی تاریخ میں ایسا پہلی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)کوروناوائرس کی تیسری لہرشدت اختیارکرنےلگی، لیڈی ریڈنگ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد400 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ترجمان ایل آرایچ محمد عاصم کےمطابق کوروناکے مریضوں کی تعداد402 ہوگئی ہے آئی سی یو میں 34 مریض داخل ہیں۔مریضوں کے لئے بیڈز میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد): کالعدم تحریک لبیک پر پابندیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت، ذرائع کے مطابق سربراہ کالعدم تحریک لبیک سعد رضوی کی جائیداد منجمد کردی گئی، سربراہ کالعدم تحریک لبیک سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی مزید پڑھیں