اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ویب ڈیسک (پشاور): اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی کورونا کا شکار، صوبائی ترجمان اے این پی کے مطابق ایمل ولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ایمل ولی نے خود کو اپنے گھر پر قرنطین کرلیا، ایمل ولی کی طبعیت سازگار ہے.

مزید پڑھیں:  پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کے مذہبی آزادی کمیشن کے رکن مقرر