افغانستان میں انسداد دہشتگردی

افغانستان میں انسداد دہشتگردی بارے اتحادیوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسداد دہشتگردی کوششوں بارے اتحادیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ داعش بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک ہے، دوسری جانب افغانستان مزید پڑھیں

گاڑیوں کی افغانستان داخلے پر پابندی

افغان حکام کی مال بردار گاڑیوں کی افغانستان داخلے پر پابندی

ویب ڈیسک: پاکستانی کسٹم حکام کی جانب سے ویزہ شرط رکھنے کے ردعمل میں افغان حکام نے مال بردار گاڑیوں کی افغانستان داخلے پر پابندی لگا دی۔ پاکستان کسٹم حکام نے افغان کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لئے ویزہ شرط مزید پڑھیں

صوبائِی وزراء کی تنخواہوں

صوبائِی وزراء کی تنخواہوں، الائونسز اور مراعات بل میں ترمیم کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبائِی وزراء کی تنخواہوں، الائونسز اور مراعات بل میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے وزراء کو ماہانہ 2 لاکھ روپے ہاؤس مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کے قتل کیخلاف قرارداد

قومی اسمبلی اجلاس: اسماعیل ہنیہ کے قتل کیخلاف قرارداد منظور

اسماعیل ہنیہ شہادت فلسطینیوں کی آزادی کے خواب کو جلا بخشے گی، قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے حماس سربراہ کی شہادت مزید پڑھیں

دیہی اور شہری نوجوانوں میں فرق کے خاتمہ کیلئے تکنیکی تعلیم ناگزیر ہے

ویب ڈیسک :پاکستان میں دیہی اور شہری نوجوانوں کے درمیان فرق خاص طور پر تعلیم اور روزگار کے مواقع کے حوالے سے ایک اہم چیلنج ہے۔ویلتھ پاک سے بات کرتے ہوئے نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے بانی وائس چانسلر مزید پڑھیں

گورنر عوام میں صرف نفرتیں

بنوں واقعے پر گورنر عوام میں صرف نفرتیں پیدا پھیلا رہے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بنوں واقعے پر گورنر عوام میں صرف نفرتیں پیدا پھیلا رہے ہیں، اگر وہ واقعی صوبے کے ساتھ مخلص ہیں تو وفاق سے صوبے کے بقایاجات وصولی میں مزید پڑھیں

اسرائیل جوابی کارروائی کیلئَے تیار رہے

اسرائیل جوابی کارروائی کیلئَے تیار رہے، حزب اللہ

حزب اللہ کے شہید کمانڈر فواد شُکر بیروت میں سپرد خاک، اسرائیل جوابی کارروائی کیلئَے تیار رہے، حسن نصر اللہ کی وارننگ جاری ویب ڈیسک: صیہونی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کمانڈر فواد شکر کے سپرد خاک ہونے مزید پڑھیں

100 انڈیکس 78 ہزار کی حدوں

سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 78 ہزار کی حدوں کو چھونے لگا

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ جاری ہے، 100 انڈیکس 78 ہزار کی حدوں کو چھونے لگا، ذرائع کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مزید پڑھیں

شبلی فرازکا نام ای سی ایل

عدالت کا شبلی فرازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فرازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مزید پڑھیں

محکمہ صحت معلومات دینے میں ناکام

نگران دور میں بھرتیاں، محکمہ صحت معلومات دینے میں ناکام

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی نگران دور میں ہونے والی بھرتیوں سے متعلق جاری انکوائری، محکمہ صحت معلومات دینے میں ناکام، دونوں ڈائریکٹوریٹس کے سربراہان کو یاددہانی کا مراسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق نگران دور میں ہونے والی بھرتیوں سے مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

ویب ڈیسک: بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہو گئے، اس کے ساتھ ہی صوبہ بھر کی تمام قومی شاہراہیں کھول دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق گوادر سمیت بلوچستان بھر میں تمام دھرنےختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق، ملزمان فرار جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا. ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں ایک بار مزید پڑھیں

اسرائیل اپنے کئَے پر پچھتائے گا

جوابی کارروائی دیکھ کر اسرائیل اپنے کئَے پر پچھتائے گا، میجر جنرل باقری

ویب ڈیسک: ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری کا کہنا ہے کہ صیہونیوں سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ ضرور لیا جائیگا، تاہم ان کے حملے پر جوابی کارروائی دیکھ کر اسرائیل اپنے کئَے پر پچھتائے مزید پڑھیں