ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچ

اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچ گیا، آج نماز جنازہ ادا کی جائیگی

ویب ڈیسک: حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچ گیا، آج دوحہ کی امام مسجد محمد بن عبدالوہاب مسجد میں بعد از نماز جمعہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا جائے گی۔ اس کے بعد ان مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے 4افراد جاں بحق

طوفانی بارشوں سے 4افراد جاں بحق، کاغان میں مہانڈری مارکیٹ بھی بہہ گئِی

ویب ڈیسک: طوفانی بارشوں سے 4افراد جاں بحق، کاغان میں مہانڈری مارکیٹ بھی بہہ گئِی، عوام محصور، اشیائے خوردونوش کی قلت کا خدشہ۔ وادی کاغان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر لینڈ سلائیڈنگ سمیت طوفانی بارشوں مزید پڑھیں

امریکہ اسرائیل کی مزید مدد کوتیار

40ہزار فلسطینی شہید کرنے کے باوجود امریکہ اسرائیل کی مزید مدد کوتیار

ویب ڈیسک: 40ہزار فلسطینی شہید کرنے کے باوجود امریکہ اسرائیل کی مزید مدد کوتیار ہو گیا، فوجی بھیجنے سمیت اسرائیل کو بیلسٹک میزائل بھی فراہم کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ پر 82 مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اور کابینہ اجلاس طلب

قومی اسمبلی اور کابینہ اجلاس طلب، ایجنڈا تیار

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی اور کابینہ اجلاس طلب، قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا جاری کر لیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم جبکہ قومی اسمبلی اجلاس سپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

کل یوم سوگ

حکومت کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرکل یوم سوگ منانے کا اعلان

ویب ڈیسک: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت پر حکومت پاکستان نے کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نہتے فلسطینیوں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس: مرد نما خاتون کی مد مقابل اطالوی باکسر نے 24سیکنڈ میں رنگ چھوڑ دیا

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس میں مرد نما خاتون کی مد مقابل اطالوی باکسر نے صرف 24سیکنڈ میں رنگ چھوڑنے پر مجبور کردیا ۔ اطالوی باکسر انجلینا کارینی کی جانب سے الجزائر کی ایمانی خلیف کے خلاف ویلٹر ویٹ رائونڈ آف مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے 300روز

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 300روز مکمل ،39ہزار سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 300روز مکمل ہوگئے اس دوران 82ہزار ٹن بارود برسایا گیاجس میں 39ہزار 480بے گناہ فلسطینی شہید جبکہ 91ہزار 128افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ سرکاری میڈیا آفس کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں مزید پڑھیں

کاغان میں سیاح تاحال محصور

ہزارہ بھرمیں بارشوں کا سلسلہ جاری ،کاغان میں سیاح تاحال محصور

ہری پور ،ایبٹ آباد ،مانسہرہ سمیت ہزارہ بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،کاغان میں سیاح تاحال محصور ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور کی شہری علاقوں سمیت تحصیل غازی تحصیل خانپورمیں بھی مزید پڑھیں

دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے:وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کودرندگی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ سے فلسطین کی صورتحال پر مزید پڑھیں

شہریوں کے گھر تابوت

پشاور میں جرائم پیشہ افراد اور بھتہ خوروں کا راج ،شہریوں کے گھر تابوت بھجوا دیئے گئے

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں جرائم پیشہ افراداور بھتہ خوروں کا راج بدستور جاری ،شہریوں کو ڈرانے کے لئے دھمکی آمیز خطوط اور فون کالز کے بعد اب تابوت بھجوائے جانے لگے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے رقم مزید پڑھیں

الیکٹریشن جاں بحق

تخت بھائی میں الیکٹریشن بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں نوجوان الیکٹریشن کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ واقعہ تخت بھائی کے علاقہ حاجی عبدارحمن کلی میں پیش آیا جہاں 23سالہ نوجوان الیکٹریشن عمران علی کام میں مصروف مزید پڑھیں

مون سون بارشیں

مون سون بارشیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مزید مون سون بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ سمیت تمام اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈ ا پور نے مزید پڑھیں