download 12

جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب کا اعلیٰ سطح اجلاس آج طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیئرمین نیب جاوید اقبال نے آج اعلیٰ اجلاس طلب، ‏ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل نیب ، ڈی جیز نیب اجلاس میں شریک ہونگے، ‏نیب نے سی پیک منصوبوں کی نگرانی کیلئے چین کے ساتھ مفاہمت کی مزید پڑھیں

115066088 mediaitem115066085

وزیراعظم عمران خان نے فیس بک سے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لئے مارک زکربرگ کوخط لکھا دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد) وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کوخط لکھا دیا۔عمران خان نے فیس بک سے اسلام مخالف مواد ہٹانے کا مطالبہ کرلیا ہے۔ اسلاموفوبیا سے نفرت، شدت پسندی اور تشدد بڑھ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

6 19 1

ووٹ کو پاؤں تلے روندنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔مریم نواز

ویب ڈسک (کوئٹہ): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی حاکمیت کا سورج طلوع ہونےکو ہے، سلیکٹڈ اورسلیکٹرز کو استعفیٰ دینا ہوگا , ووٹ کو پاؤں تلے روندنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے مزید پڑھیں

news 1567498096 8016

پشاور یونیورسٹی اساتذہ کا ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں اور کلاسز سے بائیکاٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور یونیورسٹی اساتذہ کا ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں اور کلاسز سے بائیکاٹ کا فیصلہ، مختلف شعبہ جات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامزکا مستقبل تاریک ہونے کاخدشہ ظاہر۔ پیوٹا کے مطابق پشاور مزید پڑھیں

23 5

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (کوئٹہ):کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے، پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے کے بعد ایک گاڑی اور متعدد موٹر سائیکلوں میں آگ لگ گئی مزید پڑھیں

206452 618209 updates 2

گیارہ جماعتیں مل کر پی ٹی آئی کے جلسے کے برابر جلسہ نہ کرسکیں۔شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک ( پشاور)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے بلوچستان میں پی ڈی ایم کے آج کے جلسے کے حوالے سے کہا کہ ،اپوزیشن آج کوئٹہ میں تیسرا فلاپ جلسہ کرے گی شوکت یوسفزئی مزید پڑھیں

download 6 7

سینیٹر شبلی فراز کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خطاب پر ردعمل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خطاب پر ردعمل،وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کے نیب زدگان اورنج ٹرین کے خودساختہ افتتاح پر دراصل مزید پڑھیں

maryam 2

عمران صاحب کس منہ سے شہباز شریف کے اورنج ٹرین منصوبہ پرتختی لگا رہے ہیں۔مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک (لاہور) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اورنج لائن منصوبے کے افتتاح پر شہبازشریف کو مبارکباد پیش کی۔ مسلم لیگ(ن)کی ترجمان نے کہا کہعمران صاحب شہبازشریف کو جیل میں بندکرکے ان کے بنائے شاہکار عوامی منصوبے کا مزید پڑھیں

unnamed 8

بلاول بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے

ویب ڈیسک( گلگت بلتستان)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پی ڈی ایم جلسہ کے لئے کوئٹہ نا جانے کا حتمی فیصلہ کر لیاہے۔ زرائع کے مطابق بلاول بھٹو گلگت بلتستان سے ویڈیو لنک کے ذریعے پی ڈی ایم مزید پڑھیں

download 4 16

صحافی علی عمران سید کے لاپتا ہونے اور واپسی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نجی ٹی وی چینل کے صحافی علی عمران سید کے لاپتا ہونے کا معاملہ، اعلامیہ وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے صحافی علی عمران سید کے لاپتا ہونے اور واپسی کا نوٹس لے لیا، مزید پڑھیں

570042 87173418

حرمت رسولۖ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ فواد چوہدری

ویب ڈیسک(اسلام آبا ) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حضرت محمد مصطفیۖ کا احترام انسانیت کا احترام ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ حضرت محمد مصطفیۖ کا احترام انسانیت کا احترام ہے، فرانس کے ناسمجھ شدت پسندوں مزید پڑھیں

download 175

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ۔ 832 نئے کیسز سامنے آئے ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسزکی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 668 ہوگئی، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مزید پڑھیں

Imran mafia cant hide wrongdoings through tweets Marriyum

اگر قانون کا اطلاق برابر ہوتا تو آٹا چینی چور وزیراعظم نہ ہوتا- مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک (لاہور): ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل، ‎عمران صاحب اگر قانون کا اطلاق برابر ہوتا تو آٹا چینی چور وزیراعظم نہ ہوتا، عمران صاحب قانون کا اطلاق مشرف مزید پڑھیں

Shahzad Akbar

وفاقی حکومت نے صحافی علی عمران کے لاپتہ ہو نے کا نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی حکومت نے صحافی علی عمران کے لاپتہ ہو نے کا نوٹس لے لیاہے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ نے آئی جی سندھ سے رابطہ کیا ۔ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے ایک ٹویٹ میں صحافی کو مزید پڑھیں

FATF 1

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی۔ ایف اے ٹی ایف کاپاکستان کیخلاف بھارتی الزامات مسترد

ویب ڈیسک(اسلام آباد) ایف اے ٹی ایف فیٹف نے پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات کو یکسر مسترد کر دیاہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی میں ملوث کرنے کی کوششیں کرتا رہاہے۔ بھارت مزید پڑھیں

imran khan 25

وزیراعظم کی زیرصدارت ہائی پاور سلیکشن بورڈ اجلاس کا انعقاد۔ افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیراعظم نے افسران کی گریڈ 22میں ترقیوں کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہواہے۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔واجد مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 10 24 at 12.37.41 PM

گورنر خیبر پختونخوا اور افغانستان کے صوبے ننگرہار کے گورنر کا مل کر پولیو کا مقابلہ کرنے کا عزم

ویب ڈیسک:طورخم سرحد پر عالمی یوم انسداد پولیو کے حوالے سے تقریب کا انعقاد تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا ، گورنر صوبہ ننگرہار ضیاء الحق امر خیل کی شرکت طورخم سرحد پر مزید پڑھیں

download 2 45

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا اور مسلسل کئی ہفتے مزید پڑھیں

Shibli Faraz1599592357 0 1

کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔وفاقی وزیر شبلی فراز

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ شبلی فرازنے مزید کہا کہ مزید پڑھیں