226264 2934034 updates

خارجہ پالیسی کی کامیابی کا انحصار، معاشی استحکام کے ساتھ وابستہ ہے – شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں زیر تربیت سول و عسکری افسران سے خطاب کیا، وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات اور چیلنجز پر مفصل مزید پڑھیں

3701 syringe vials24387820 m

ادویہ ساز کمپنیوں کے تیار کردہ انجکشنز ملاوٹ شدہ و غیر معیاری ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک(اسلام آباد) مختلف ادویہ ساز کمپنوں کے تیار کردہ انجکشنز ملاوٹ شدہ و غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہواہے ۔ڈریپ نے ان پراڈکٹس بارے میڈیکل پراڈکٹ الرٹ جاری کردیاہے۔اور متعلقہ کمپنیوں کو مذکورہ پراڈکٹس کے سٹاک و بیچز فوری مزید پڑھیں

Maryam Nawaz 16a88d0ba2d large

لوگوں کوحق اور سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم نواز

ویب ڈیسک(لاہور)کوئٹہ روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھتی جارہی ہے اور حکومت کی ساری توجہ نواز شریف پر ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ کراچی مزید پڑھیں

images 63

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری۔ 847 نئے کیسز سامنے آئے ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری، گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے وار مزید تیز ہوئے ہے، این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے 12 افراد جاں کی بازی ہار مزید پڑھیں

5c2affd88dd9f 3

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، ذرائع کے مطابق ‏وزیراعظم عمران خان چاپری میں منی ڈیم کاسنگ بنیاد رکھیں گے، وزیراعظم ’’خٹک بیلٹ‘‘میں صاف پانی کے پہلے منصوبے کا افتتاح کریں مزید پڑھیں

704715 1549291 imran khan3a akhbar 4

چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صنعتی عمل کی بحالی سے نہ صرف معاشی عمل میں تیزی آئے گی بلکہ نوجوانوں کے لیے نوکریوں کے مواقع اور دولت کی پیداوار کو یقینی بنانے میں مدد مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 10 23 at 7.53.21 PM

ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ، منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کی روک تھام کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو بدستور زیرِ نگرانی مزید پڑھیں

imrna

وزیراعظم عمران خان سے افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر رحمن رحمانی کی ملاقات

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان سے افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر رحمن رحمانی کی ملاقات، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی ملاقات میں شریک, دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، 6 رکنی افغان مزید پڑھیں

.jpg

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

ویب ڈیسک (اسلام آباد) :ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی،ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی 0.23 فیصد کم ہوگئی، آٹا اور چینی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی، حالیہ ہفتے 11 اشیائے مزید پڑھیں

2096865 imrankhansindhmnas 1603456154 349 640x480 2

وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اورممبران صوبائی اسمبلی کی ملاقات

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اورممبران صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔ وفد میں ممبر قومی اسمبلی آفتاب صدیقی، ایم این اے عطاء اللہ اور ممبران صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

1184117 kpkassembly 1526965598

خیبرپختونخوااسمبلی میں پی ڈی ایم کےخلاف قراداد کثرت رائے سے منظور

ویب ڈیسک(پشاور): قراداد تحریک انصاف کی خاتون رکن رابعیہ بصری نے پیش کی۔ متن کے مطابق مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے16 اکتوبر کو گجرانوالہ کے جلسے میں اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

ECP PTI 780x405 1

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

ویب ڈیسک(اسلام آباد): سکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے پیشرفت رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کردی۔ الیکشن کمیشن نے پیشرفت رپورٹ کا جائزہ لیا۔ الیکشن کمیشن کا سکروٹنی کمیٹی کی پیشرفت رپورٹ پر اظہار اطمینان۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

5d958f5173afc 1 696x418 1

افغان پارلیمنٹ (ولوسی جرگہ) کے وفد کی پارلیمنٹ آمد

ویب ڈیسک: وفد پارلیمنٹ میں پودا لگائے گا اور افغان اسمبلی کے اسپیکر مہمانوں کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کردیئے۔ وفد اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں کچھ دیر بعد وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا۔ افغان اسپیکر وفد کے مزید پڑھیں

انصاف کارڈ

حکومت خیبرپختونخوا اور نادرا کے درمیان صوبہ بھر میں صحت سہولت پروگرام کو ڈیجیٹلاز بنانے کے حوالے سے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

ویب ڈیسک (اسلام آباد):نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور حکومت خیبرپختونخواء کے درمیان نادرا ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے گئے۔ عوام کے لئے آسان رسائی اور بھرپور نظام صحت کو مزید پڑھیں

285abbb9 8fcd 45a4 bacd 1c33e175a6ba

افغان سپیکرکا دورے پاکستان کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استقبال کر رہے ہیں

ویب ڈیسک(اسلام آباد)افغان وولوسی جرگہ ایوان نمائندگان کے سپیکر میر رحمان رحمانی کی چھ روزہ سرکاری دورے پر اسلام انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آمد۔17 رکنی پارلیمانی وفد بھی افغان اسپیکر کے ہمراہ موجود ہیں ۔افغان سپیکر کا اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ مزید پڑھیں

54454465

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری736-نئے کیسز سامنے آگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد )نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے13مریض جاںبحق ہو گئے ، این سی او سی رپورٹ کے مطابق24 گھنٹوں میں ملک میں736 افراد مزید پڑھیں

885056 2054409824

نوازشریف 15 جنوری تک کوٹ لکھپت یا کسی اور جیل میں ہوں گے-شبلی فراز

ویب ڈیسک: اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہی ہے اور وہ 15 جنوری2021 تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا نوازشریف 15 جنوری مزید پڑھیں

8e369237 5d3a 414a b463 76525b04b4b0

این سی او سی اجلاس وفاقی وزیراسدعمر کی زیرصدارت جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)این سی او سی اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت جار ی ۔ کورونا کیسز میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے،اسپتال میں داخلے میں اضافہ اور اموات کی تعداد میں اضافے کے بارے میں بریفنگ مزید پڑھیں