پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز

چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز ،سانس لینے میں دشواری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز ہو گئی،پسلیوں میں فریکچر کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز اٰہی نے ہسپتال میں طبی معائنہ کرایا، ایکو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ہاؤس کی زمین

علی امین وزیراعلیٰ ہاؤس کی زمین بھی نہ بھیج دیں ،فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کی جانب سے جامعات کی اراضی فروخت کرنے کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہیں ایسا وقت نہ آئے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی زمین مزید پڑھیں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو اہم

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو اہم احکامات جاری

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو اہم احکامات جاری کر دیئَے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں 6 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں 6 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخوا، کشمیر میں بارشیں متوقع ہیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا

بارش تھم گئِی، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاری

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں بارش تھم گئِی، اس کے ساتھ ہی کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاری ہے۔ مانسہرہ میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں کا سلسلہ تھم جانے کے بعد کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق، 17 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں ریکارڈ کی گئیں، اس دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والے جانی و مزید پڑھیں

چینی ایکسپورٹ کی اجازت نہ ملنے

چینی ایکسپورٹ کی اجازت نہ ملنے پر ملز مالکان عدالت جا پہنچے

ویب ڈیسک: چینی ایکسپورٹ کی اجازت نہ ملنے پر ملز مالکان پشاور ہائی کورٹ جا پہنچے، خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے چینی اپکسپورٹ کی اجازت نہ ملنے پر مزید پڑھیں

آئی پی پیز معاملہ حل ہونے

آئی پی پیز معاملہ حل ہونے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاملہ حل ہونے تک ہمارا دھرنا ختم نہیں ہوگا، حکومت اب ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے ساتویں روز اپنے مزید پڑھیں

یورپی مبصر برائے مشرق وسطی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیل کا جاسوسی سافٹ ویئر کااستعمال کیا گیا۔

اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیل کا جاسوسی سافٹ ویئر کااستعمال

ویب ڈیسک: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کو نشانہ بنانے کیلئے ان کی موجودگی کے مقام تک بپنچانے کے حوالے سے یورپی مبصر برائے مشرق وسطی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیل کا مزید پڑھیں

پاکستان کی اسرائیلی مہم جوئی

پاکستان کی اسرائیلی مہم جوئی اور لبنان پر حملے کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: پاکستان کی اسرائیلی مہم جوئی اور لبنان پر حملے کی شدید مذمت، تہران میں اسماعیل ہنیہ کا قتل پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اسرائیل پر پابندیاں عائد

سلامتی کونسل اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے، ایران

ویب ڈیسک: اسرائیل کی کارروائی کے بعد ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے۔ ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین اور روس سمیت الجزائر مزید پڑھیں