1675163 17122773

تمام سیاستدان جنہوں نے ملک میں مسلسل حکمرانی کی عوام نے انہیں مسترد کردیا۔ اسد قیصر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصرنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی بلکہ مستقبل میں بھی حکومت بنائے گی، صوابی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

resolution of media problems govt s job shibli 1598565644 7641 1

آل پارٹیز کانفرنس حکومت کو احتساب سے روکنے کے لئے دباوٴ ڈالنے کی ایک کمزور کوشش ہے۔

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اطلاعات و نشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس حکومت کو احتساب سے روکنے کے لئے دباوٴ ڈالنے کی ایک کمزور کوشش ہے۔ اتوار کےروز ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

Rasakai SEZ 845x400 1

رشہ کئی خصوصی اقتصادی زون ملک میں بلاواسطہ بیرونی سرمایہ کاری کودعو ت دینے کےلئے کلیدی کردار ادا کرے گا۔ ترجمان بورڈ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): رشہ کئی خصوصی اقتصادی زون ملک میں بلاواسطہ بیرونی سرمایہ کاری کودعو ت دینے کےلئے کلیدی کردار ادا کرے گا۔ اسلام آباد کے سرمایہ کاری بورڈ کے ایک ترجمان نے کہا کہ رشہ کئی خصوصی اقتصادی مزید پڑھیں

1126196341600581944

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 640 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چونتیس ہزارپانچ سوچوالیس افرادکے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے چھ سو چالیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ ترین اعداد مزید پڑھیں

2224456 shiblifarazradiopakistan 1589832083

حکومت ملک کی ترقی کیلئے پرعزم ہے اوراس کے لئے کام کررہی ہے۔ وزیر اطلاعات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اطلاعات ونشریات کے وزیرسینیٹرشبلی فرازنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک کی ترقی کے لئے پُرعزم ہے اوراس مقصد کی خاطرکام کررہی ہے۔ انہوں نے داخلہ اور احتساب کیلئے وزیراعظم کے مشیرشہزاد اکبر کے ہمراہ نیوزکانفرنس مزید پڑھیں

FO Pakistan 1 604x270 1

پاکستان نے 3 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کے بین الاقومی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی بین الاقومی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا، بھارتی قابض افواج نے 25 سالہ امتیاز احمد، 20 مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 09 19 at 5.30.39 PM

کیوکاز مشقیں: پاکستانی مسلح افواج کی روس میں جاری کثیر القومی فوجی مشقوں میں شرکت

ویب ڈیسک(اسلام آباد) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا ٹویٹ- ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے دستے کی روس میں کیوکاز مشق کی افتتاحی تقریب میں شرکت- کیوکاز مشقیں روس مزید پڑھیں

EiQt5wvWsAEaRfU

اورنج لائن ٹرین کا جلد افتتاح کردیا جائے گا- عاصم باجوہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد) تفصیلات کے مطابق سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کا افتتاح جلد کردیا جائے گا، ٹرین کے مزید پڑھیں

news 1600321920 9039

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز کی رپورٹ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز کی رپورٹ جاری، صوبے کے 8 سکولوں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، متاثرہ سکولوں میں 4 نجی 4 سرکاری سکول شامل ہیں، پشاور کے 3 سکول، دیر اپر مزید پڑھیں

news 1559069173 3973

پشاورمیں کورونا کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر تعینات 1122 ڈاکٹروں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سفارش

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں کورونا میں ہنگامی بنیادوں پر تعینات 1122 ڈاکٹروں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سفارش، ڈاکٹروں کی کمی 6 ماہ کا کنٹریکٹ مزید دیا جائے، ڈی جی ہیلتھ نے سیکرٹری ہیلتھ کو مراسلہ ارسال کردیا، محکمہ صحت مزید پڑھیں

10439363831600484646

صدرڈاکٹرعارف علوی کا ترکمانستان کے صدرقربان علی بردی محمدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): صدرڈاکٹرعارف علوی نے ترکمانستان ،افغانستان، پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل پرزوردیا ہے، جس سے پاکستان اورترکمانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، انہوں نے ان خیالات کا اظہارترکمانستان کے صدرقربان مزید پڑھیں

59 1

ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ پر ساڑھے تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد) زرائع کے مطابق ایف بی آر نے سرینا عیسی کو 164 صفحات پر مشتمل آرڈر بھجوا دیا.ایف بی آر کی جانب سے سرینا عیسی کو یہ آرڈر 14ستمبر کو بھجوایا گیا،آرڈر میں سرینا عیسی کو ساڑھے تین مزید پڑھیں

pm iMRANSC judiciary 92news 1

توانائی کا شعبہ ملک کی معاشی و اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے-وزیراعظم

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت عوام کو سستی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے حوالے سے جاری اصلاحات کے عمل کا جائزہ اجلاس اجلاس میں وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز، وزیر برائے منصوبہ بندی مزید پڑھیں

559844 79042415

بلاول بھٹوزرداری کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد):تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوزرداری کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو اے-پی-سی میں شرکت کی دعوت دے دی۔ زرائع کے مطابق نواز شریف سے انکی خیریت دریافت کی۔ واز شریف کو مزید پڑھیں

joint opposition

متحدہ اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا بائیکاٹ کردیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): متحدہ اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا بائیکاٹ کردیا، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شام 4 بجے سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہونا ہے۔ اجلاس میں گلگت بلتستان سے متعلق امور کا جائزہ مزید پڑھیں

5e16ecd7aabec

رواں سال ملک میں پولیو کے 72 بچے عمر بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں. ترجمان انسداد پولیو پروگرام

ویب ڈیسک: ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے، پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی 21 ماہ کی بچی میں وائرس کی تصدیق، بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ مزید پڑھیں

06df2ff3 60ff 4268 99d0 d4e3f97e96c1

منتخب اراکین اسمبلی کے سال 2018 کی ٹیکس تفصیلات جاری،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے 2 لاکھ 35 ہزار 982 روپے ٹیکس ادا کیا۔

ویب ڈیسک(اسلام آباد):ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس دیا، مونس الہٰی نے 51 لاکھ 68 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، شہریارآفریدی نے ایک کروڑ 46 لاکھ روپے انکم ٹیکس دیا. مزید پڑھیں

download 41

گزشتہ ایک سال کے دوران 7 کروڑ 27 لاکھ کی منشیات پکڑی گئیں۔ محکمہ ایکسائز

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں پکڑی گئی منشیات کے نرخ سامنے آگئے، محکمہ ایکسائز نے پکڑی جانے والی منشیات کی مقامی مارکیٹ کے مطابق قیمت کی تفصیلات اسمبلی میں پیش کردی، دستاویز کے مطابق منشیات میں سب سے زیادہ قیمت مزید پڑھیں