پٹرولیم مصنوعات

عوام کیلئے خوشخبری ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ویب ڈیسک:مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کردیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے مزید پڑھیں

شدید بارشوں کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 31جولائی سے 6 اگست تک کشمیر، مظفر آباد میں تیز ہواؤں اور مزید پڑھیں

مذاکرات کادوسرا دور

مذاکرات کادوسرا دور :حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید وقت مانگ لیا

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں اپنے مطالبات سامنے رکھ دیئے جس پر حکومتی کمیٹی نے پیش رفت کیلئے مزید وقت مانگ لیا ۔ بات چیت کے دوران حکومتی کمیٹی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

برطانوی صحافی واپس

عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے برطانوی صحافی کو واپس بھیج دیاگیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے آئے برطانوی صحافی کو ویزا منسوخ کرکے واپس وطن بھیج دیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چارلز گلاس کو اسلام آباد میں ایک گھر سے مزید پڑھیں

بدتمیزی کیخلاف درخواست دائر

بشریٰ بی بی کی جیل میں بدتمیزی کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں دھکے مارنے اور بدتمیزی کرنے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ بشریٰ بی بی نے درخواست اپنے وکیل کی وساطت سے مزید پڑھیں

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ قاتلانہ حملے

تہران، حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ قاتلانہ حملے میں شہید

ویب ڈیسک: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ قاتلانہ حملے میں شہید کر دیئے گئے، یاد رہے کہ اس وقت اسماعیل ہنیہ نو منتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے۔ حماس کی جانب سے اس مزید پڑھیں

انتقام کی علامت سرخ پرچم

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیاگیا

ویب ڈیسک: تہران میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیاگیا۔ ایرانی پریس ٹی وی کے مطابق ایران کے مذہبی اہمیت کے حامل اہم شہر قم مزید پڑھیں

ایم این اے کو چھڑانا

ہمارے ایم این اے کو چھڑانا حکومتی ڈرامہ ہے ،عمر ایوب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے ایم این اے حاجی امتیاز کو چھڑانا حکومتی ڈرامہ ہے ۔ اسلام آباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا ہمارا فرض ہے،ایرانی سپریم لیڈر

ویب ڈیسک: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا ہمارا فرض ہے ۔ تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا مزید پڑھیں

رؤف حسن گرفتار

رؤف حسن دہشت گردی کے مقدمہ میں بھی گرفتار، جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو دہشت گردی کے مقدمے میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ،پولیس ذرائع کے مزید پڑھیں

کالعدم قرار

دہشتگردی میں ملوث گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کالعدم قرار

ویب ڈیسک: وفاقی وزارت داخلہ نے دہشت گردی میں ملوث دو تنظیموں گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کو مزید پڑھیں

ملوث ہونے کاتاثر مسترد

اسماعیل ہنیہ پر حملے میں امریکا کے ملوث ہونے کاتاثر مسترد

ویب ڈیسک: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے میں امریکا کے ملوث ہونے کے تاثر کو مسترد کردیا ہے ۔ سنگاپور کے دورے کے دوران غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

موقف سے نہیں ہٹے

عمران خان اپنے موقف سے بالکل بھی نہیں ہٹے ،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے موقف سے بالکل بھی نہیں ہٹے نہ ہی کسی کی منت سماجت کی ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان پرردعمل دیتے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی قرار داد جمع

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کی خدمات پر قرار داد جمع

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی خدمات پر قرار داد جمع کرا دی گئی ۔ قرار داد جے یو آئی کی رکن صوبائی اسمبلی ریحانہ اسماعیل کی کی جانب سے پیش کی گئی مزید پڑھیں