انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن،عوام کو پریشانی

ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل)کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہو گئی ہے جس کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے بینکوں اور دیگر مزید پڑھیں

ٹرایتھلون مقابلے منسوخ

پیرس اولمپکس، بڑے سائز کے چوہوں کی یلغار پر ٹرایتھلون مقابلے منسوخ

ویب ڈیسک: بڑے سائز کے چوہوں کی یلغار پر ٹرایتھلون مقابلے منسوخ، اس واقعہ پر انتظامیہ پر تنقید کی جانے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق اولمپکس کے آغاز کے ساتھ ہی پیرس میں شدید بارش کا سلسلہ بھی شروع ہو مزید پڑھیں

ٹری فارٹومارو کے نام سے شجرکاری

ٹری فارٹومارو کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز، 10 لاکھ پودے لگانا ہدف

ویب ڈیسک: کمشنر پشاور نے ضلع نوشہرہ میں ٹری فارٹومارو کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے پودا لگا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مہم میں 10 لاکھ پودے لگانا تارگٹ ہے۔ اس موقع پر کمشنر مزید پڑھیں

ترکیہ اور قطر کی شدید مذمت

اسماعیل ہنیہ شہادت، فلسطینی صدر سمیت روس، ترکیہ اور قطر کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر فلسطینی صدر سمیت روس، ترکیہ اور قطر کی شدید مذمت، اسرائیلی اقدام کو بزدلانہ فعل قرار دیدیا۔ ذرائع کےمطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے فلسطینی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 19 افراد

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 19 افراد جاں بحق، 15 زخمی، رپورٹ جاری

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں بارشوں اور سیلاب و اس کے باعث حادثات کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال، اشیائے ضروریہ کی کمیابی کا خدشہ

ویب ڈیسک: ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال کا آج پہلا دن ہے، اس دوران اشیائے ضروریہ کی کمیابی اور دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف غلہ منڈیوں کے تاجر بھی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی دھرنے کا چھٹا روز

جماعت اسلامی دھرنے کا چھٹا روز، حکومتی ٹیم سے مذاکرات کا امکان

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی دھرنے کا چھٹا روز ہونے جا رہا ہے، اس دوران تمام تر مشکلات کے باوجود کارکنان ڈٹے ہوئے ہیں۔ آج حکومتی ٹیم سے دوسری بار مذاکرات کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مہنگائی اور مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کا خون کبھی رائیگاں

ایران کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

ویب ڈیسک: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیلی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایران اپنی علاقائی سالمیت اور عزت کا دفاع مزید پڑھیں

تحریک انصاف سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھلونے

عدالت کا تحریک انصاف سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھلونے کا حکم

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھلونے کا حکم دیدیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھلونے کیلئَے اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت ناقابل تلافی

اسماعیل ہنیہ کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے، حافظ نعیم / سراج الحق

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے تاہم اسرائیل اور اس کے حواریوں کو ظلم کی قیمت چکانا مزید پڑھیں

تمباکو پر ٹیکس آدھا کر دیا

فنانس ترمیمی بل منظور، تمباکو پر ٹیکس آدھا کر دیا گیا

ویب ڈیسک: فنانس ترمیمی بل منظور کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے تمباکو پر ٹیکس آدھا کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمباکو پر صوبائی ٹیکس کم کر کے آدھا کر دیا۔ صوبائِی حکومت نے مزید پڑھیں

معروف اداکار سردار کمال انتقال

معروف اداکار سردار کمال انتقال کر گئے، شوبز ستاروں کا اظہار افسوس

ویب ڈیسک: پاکستان کے معروف اداکار سردار کمال انتقال کر گئے، ان کے انتقال پر ملکی شوبز ستاروں کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کے سٹیج، ٹی وی اور فلم اداکار سردار کمال حرکت مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت فلسطین کیلئے

اسماعیل ہنیہ کی شہادت فلسطین کیلئے بڑا دھچکا ہے، مشاہد حسین

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت فلسطین کیلئے بڑا دھچکا ہے، صیہونیوں کی جانب سے جنگ آزادی کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی مزید پڑھیں