بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

جائیداد کے تنازعے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا، فائرنگ میں‌ایک زخمی

ویب ڈیسک: تھانہ گلبہار کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جائیداد کے تنازعے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا، فائرنگ میں‌ایک زخمی بھی ہوا. واقعات کے مطابق تھانہ گلبہار کی حدود حسین آباد شیل پمپ کے قریب مزید پڑھیں

پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں

لنڈیکوتل: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے لنڈیکوتل میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اس دوران دو اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بارشوں سے دریائے چترال بپھر گیا

بارشوں سے دریائے چترال بپھر گیا، پل، مکانات اور فصلیں تباہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ہونیوالی طوفانی بارشوں سے دریائے چترال بپھر گیا، اس کے ساتھ ہی دریا کا پانی اپنے ساتھ پل، مکانات اور فصلیں بہا لے گیا۔ ذرائع کے مطابق موسلادھار بارشوں سے دریائے چترال بپھر گیا، اونچے درجے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش

آزاد امیدوار دوبارہ کسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024پیش کردیا گیا جس کے مطابق آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد دوبارہ کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پر پابندی

بنگلادیشی حکومت کا جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: بنگلادیش میں پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حسینہ واجد حکومت نے جماعت اسلامی بنگلادیش اور طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14جماعتی حکومتی مزید پڑھیں

مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی

اپوزیشن اورحکومتی اراکین کا مبارک ثانی کیس فیصلے پرنظرثانی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ آئین کو دوبارہ لکھنے کے مماثل قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا ۔ سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی مزید پڑھیں

ایران کے نو منتخب صدر

ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری تقریب میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت 80سے زائد ممالک کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ ایران کے آئین مزید پڑھیں

مذاکرات کیلئے منتیں ترلے

عمران خان مذاکرات کیلئے منتیں ترلے کررہے ہیں ،عطاء تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے منتیں ترلے کررہے ہیں ۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

بشری بی بی نامزد

بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11مقدمات میں نامزد

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جی ایچ کیو حملے سمیت 11مقدمات میں ملزمہ نامزد کردیاگیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی پر درج مقدمات کی تفصیلات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں چھتیں گرنے

خیبرپختونخوا میں چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع نوشہرہ، باجوڑ اور ہری پور میں چھتیں گرنے کے واقعات رونما ہوئے۔ ضلع نوشہرہ کی تحصیل جہانگیرہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ

چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ،ٹی ایل پی رہنما کا جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمے ٹی ایل پی رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ چیف جسٹس کے خلاف فتوی جاری کرنے کے مقدمے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی قرارداد منظور

خیبر پختونخوااسمبلی:بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبے میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی ۔ صوبائی اسمبلی میں قرار داد مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے حکومتی رکن منیر حسین مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی گاڑی پرحملہ

ٹانک میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر دہشت گردوں حملہ ،عملہ محفوظ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے پروجیکٹ سروس (UNOPS)کی گاڑی پر تقریباً 7دہشت گردوں نے مزید پڑھیں