Screen Shot 2020 08 07 at 5.47.31 PM

اس سال پاکستان میں ڈیڑھ ملین ٹن گندم کی کمی واقعہ ہوئی- :وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(لاہور):وزیراعظم عمران خان کا راوی اربن ڈویویلپمنٹ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب، ان کا کہنا تھا کہ یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے کہ اس نے پاکستان پر بہت کرم کیا.ماضی میں لاہور ایک صاف اور شفاف مزید پڑھیں

shah mahmood qureshi

سعودی قیادت کو وزیرخارجہ کا بیان موصول، اپنے بیان پر قائم ہوں- وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد):سعودی عرب کے بارے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان سعودی قیادت کو پاکستانی وزیرخارجہ کا بیان میں موصول،سعودی عرب میں اعلیٰ سطح پروزیرخارجہ کے بیان کا جائزہ. وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودی مزید پڑھیں

arif

گلگت بلتستان کاصوبہ پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کاحامل ہے- صدر ڈاکٹر عارف علوی

ویب ڈیسک(گلگت):صدر ڈاکٹر عارف علوی دورے پر گلگت پہنچ گئے، صدر مملکت کودیامر بھاشا ڈیم اور گلگت بلتستان میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بریفنگ صدر مملکت کودیامر بھاشا ڈیم اور گلگت بلتستان میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بریفنگ. مزید پڑھیں

Pakistan Steel 768x422 1

بریگیڈیئر(ر) شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اسلام آباد: حکومت نے بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا۔ شجاع حسن کی بطور سی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

659144 2494692 app pakistan flights updates

حکومت کاتمام ایئرپورٹس پر عالمی اور علاقائی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان کاتمام ایئرپورٹس پر عالمی اور علاقائی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ- سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا، فیصلے کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا. تمام ایئر مزید پڑھیں

56887867

دو لڑکیوں کی شادی کا معاملہ،’دلہا’ علی آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اورشناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

ویب ڈیسک (راولپنڈی):لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے مبینہ طور پر 2 لڑکیوں کے شادی کے معاملے میں جنس تبدیلی کے بعد لڑکی سے لڑکا بننے کے دعویدار مبینہ دلہا علی آکاش عرف (عاصمہ بی بی) کا نام ایگزٹ کنٹرول مزید پڑھیں

31058 1

صوبوں میں پانی کی تقسیم کا معاملہ ،مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ایک ماہ میں حل کرنے پر اتفاق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے جس میں صوبوں کے درمیان 1991 کے پانی معاہدے پر 30 سال پرانے تنازعات کو آبی وسائل کی متفقہ تقسیم سے ایک ماہ مزید پڑھیں

f1d13f5cd558af7b9eaef082c22314e0 scaled

دنیابھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک کروڑبانوے لاکھ سے تجاوزکرگئی

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک کروڑبانوے لاکھ پچاس ہزار سے تجاوزکرگئی ہے جبکہ اب تک اس عالمی وبا سے سات لاکھ سترہ ہزار چھ سوچوالیس اموات ہوئی ہیں۔ وباء سے امریکہ سب سے زیادہ متاثرہواہے جہاں مزید پڑھیں

zoo card 1

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات و اطلاعات نے بی آر ٹی "زو کارڈ” حاصل کرلیا

ویب ڈسک (پشاور) : معاون خصوصی برائے بلدیات و اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ بی آر ٹی سروس کے آغاز سے بہترین اربن ٹرانسپورٹ مہیا ہوگا۔ سروس کے آغاز سے شہری زندگی کا خاکہ تبدیل ہوجائے گا ۔ مزید پڑھیں

thumbs b c a61d222f5ab4966a5462f911c4732bb1

ملک میں کرونا وائرس کے اب انیس ہزارسات سوسترمریض ہیں

ویب ڈیسک(اسلام آباد):تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اب انیس ہزارسات سوسترمریض ہیں۔ ملک میں کوروناوائرس کے صحت یاب ہونے والوں مریضوں کی تعداددولاکھ چھپن ہزار اٹھاون ہوگئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سات سوستائیس مریضوں میں وائرس مزید پڑھیں

rabta comittee

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلی، وفاقی وزراء اور عسکری حکام شریک ہونگے ، قومی رابطہ کمیٹی مختلف شعبے کھولنے سے متعلق صوبوں کی تجاویز پر حتمی فیصلہ کرے گی، اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال کا مزید پڑھیں

ehsas

احساس ایمرجنسی کیش کی صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم ‏کی تفصیل جاری

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش کی صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم ‏کی تفصیل جاری، اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 40 لاکھ 5 ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی ‏‏جاچکی ہے‎ کے مطابق مستحق مزید پڑھیں

763DB0FB BAB3 4279 B4DD 15017CF6BAC6 cx9 cy0 cw91 w1200 r1

افغانستان سے پاکستانی علاقوں پر وقفے وقفے سے فائرنگ اور گولہ باری

ویب ڈیسک(دیر):ابتدائی معلومات کے مطابق افغانستان سے پاکستانی علاقوں پر وقفے وقفے سے فائرنگ اور گولہ باری جاری، افغانستان سے مارٹر گولوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال. پاک افغان سرحد پر دیرکے علاقے بن ساہی میں شہری آبادی کونشانہ بنایا مزید پڑھیں

images 16

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ

ویب ڈیسک(راولپنڈی):آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا،بھارتی فوج کی فائرنگ سے فتح پور گاوَں کی 18 سالہ لڑکی شہید، فائرنگ سے 2 خواتین اور2 لڑکیوں سمیت 6 شہری مزید پڑھیں

54545

بیروت دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر انتہائی رنجیدہ ہوں-وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بیروت دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر انتہائی رنجیدہ ہوں،مشکل کی اس گھڑی میں لبنانی عوام کے ساتھ ہیں،انہوں نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی مزید پڑھیں