جماعت اسلامی انکار

جماعت اسلامی کا مطالبات منظور ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

ویب ڈیسک: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے رابطہ کرنے کے باوجود جماعت اسلامی نے ایک بار پھر مطالبات منظور ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ جماعت اسلامی اور حکومت کے مابین مذاکرات کے معاملے مزید پڑھیں

سیاحوں کیلئے مفت رہائش

کاغان پل ٹوٹنے کا واقعہ، پھنسے سیاحوں کیلئے مفت رہائش کا اعلان

وادی کاغان میں سیلاب کے باعث مہانڈری کا مرکزی پل ٹوٹنے کے بعد پھنسے ہوئے سیاحوں کیلئے تمام ہوٹلز میں مفت رہائش دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مہانڈری کا مرکزی پل سیلاب میں بہہ جانے کے بعد کاغان مزید پڑھیں

سگے بھائی کو قتل کردیا

چارسدہ میں زبانی تکرار پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: چارسدہ میں زبانی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ مندنی کی حدود باغ کلی میں پیش آیا جہاں زبانی تکرار پر عباس باچہ نے فائرنگ مزید پڑھیں

فوج اپنا نمائندے مقرر کرے

ہم مذاکرات کیلئے تیار،فوج اپنا نمائندے مقرر کرے :عمران خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے فوج سے مذاکرات کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں چاقو بردار

برطانیہ میں چاقو بردار 17 سالہ نوجوان کا حملہ، دو بچے ہلاک، 9 زخمی

ویب ڈیسک: برطانیہ میں چاقو بردار 17 سالہ نوجوان کا حملہ، دو بچے ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم دھر لیا اور اس سے آلہ واردات برآمد کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

پورا گاوں ملیا میٹ

بھارت میں بارش کی تباہ کاریاں، پورا گاوں ملیا میٹ، 43 ہلاکتیں

ویب ڈیسک: حالیہ مون سون بارشوں نے بھارت میں بھی تباہی مچا دی، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پورا گاوں ملیا میٹ جبکہ 43 ہلاکتیں بھی ریکارڈ کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارش اور سیلاب کے مزید پڑھیں

پروپیگنڈا و فیک نیوز بارے انکشافات

سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے پروپیگنڈا و فیک نیوز بارے انکشافات

ویب ڈیسک: وزارت داخلہ کی طرف سے 23 جولائی کو بنائی گئی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم جے آئی ٹی نے کام شروع کر دیا ہے، اس کے تحت کی جانیوالی کارروائیوں میں سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے ذریعے پروپیگنڈا و فیک مزید پڑھیں

وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے دھمکیاں

وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اسد قیصر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انصاف لائیر فورمز کے زہر اہتمام وکلاء کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

ناران میں ہزاروں سیاح پھنس گئے

مہانڈری پل ٹوٹنے سے کاغان، ناران میں ہزاروں سیاح پھنس گئے

ویب ڈیسک: مہانڈری پل ٹوٹنے سے کاغان، ناران میں ہزاروں سیاح پھنس گئے، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ضلع مانسہرہ میں مہانڈری پل ٹوٹنے سے کاغان سمیت ناران میں ہزاروں سیاح پھنس گئے۔ اس حوالے سے ڈی مزید پڑھیں

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین

بغاوت پر اکسانے کاالزام، ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل

ویب ڈیسک: بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو فیلڈ جنرل کورٹ مزید پڑھیں

رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل

تحریک انصاف رہنما رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ویب ڈیسک: ایف آئی اے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مقامی عدالت نے رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تعزیت

درہ آدم خیل واقعہ پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تعزیت، افسوس کا اظہار کیا

ویب ڈیسک: درہ آدم خیل واقعہ پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تعزیت ، افسوس کا اظہار اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق درہ آدم خیل میں سیلابی ریلہ گھر کے تہہ خانے میں داخل ہونے سے مزید پڑھیں

عبدالثاقب ہری پور میں سپرد خاک

میرانشاہ میں شہید ہونیوالا پاک فوج کا جوان عبدالثاقب ہری پور میں سپرد خاک

ویب ڈیسک: میران شاہ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان عبدالثاقب کو ہری پور میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید عبدالثاقب کی نماز جنازہ آبائی گاؤں گہر مزید پڑھیں

تیراک لوانا الونسو کا ریٹائرمنٹ

20 سالہ پیراگوئین تیراک لوانا الونسو کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024 کے ابتدائِی راونڈ میں شکست پر دلبرداشتہ 20 سالہ پیراگوئین خوبرو تیراک لوانا الونسو کا ریٹائرمنٹ کا اعلان سب کو ورطہ حیرت میں ڈال گیا۔ رپورٹس کے مطابق پیراگوئے کی 20 سالہ خوبرو تیراک لوانا مزید پڑھیں

جاپان 6 گولڈ میڈلز کیساتھ سرفہرست

پیرس اولمپکس 2024: جاپان 6 گولڈ میڈلز کیساتھ سرفہرست

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024 میں میڈیلز ٹیبل پر ٹیموں میں دوڑ شروع، جاپان 6 گولڈ میڈلز کیساتھ سرفہرست جبکہ فرانس 5 گولڈ میڈیلز کے ساتھ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد طبیعت ناسازی

ڈاکٹر یاسمین راشد طبیعت ناسازی کے باعث شوکت خانم ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد طبیعت ناسازی کے باعث شوکت خانم ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کی رہنما کو طبی معائنے کیلئے مزید پڑھیں