نستہ میں لین دین تنازعہ

نستہ میں لین دین تنازعہ پر راہگیر سمیت دو افراد قتل

نستہ میں لین دین تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا، اس دوران راہ گیر سمیت دو افراد قتل، نعشیں ہسپتال منتقل. ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاقے نستہ میں لین دین تنازعہ پر راہگیر سمیت دو افراد قتل کر مزید پڑھیں

وانا بازار میں شٹرڈاؤن ہڑتال، امن و آمان کی بحالی کیلئے عوام سڑکوں پر نکل آئے

وانا بازار میں شٹرڈاؤن ہڑتال، امن و آمان کی بحالی کیلئے عوام سڑکوں‌پر نکل آئی، حکومت سے قیام امن کیلئے مطالبہ، ریلی میں‌ہزاروں افراد کی شرکت. ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں امن و آمان کی بحالی کیلئے وانا بازار میں مزید پڑھیں

افتتاحی تقریب سے قبل ہنگامہ آرائی

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے قبل ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ

ویب ڈیسک: دنیا بھرکی توجہ کا مرکز پیرس اولمپکس کو نظر لگ گئی، افتتاحی تقریب سے قبل ہنگامہ آرائی نے سارا مزہ خراب کر دیا، مظاہرین نے تین ہائی سپیڈ ٹرین روٹس پر حملہ کر کے اسے نقصان پہنچایا۔ ذرائع مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں 7 پاکستانی ایتھلیٹ

پیرس اولمپکس میں 7 پاکستانی ایتھلیٹ قسمت آزمائی کرینگے

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس میں 7 پاکستانی ایتھلیٹ قسمت آزمائی کرینگے، ذرائع کے مطابق پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے 18 رکنی دستے میں شامل 7 ایتھلیٹ صرف تین کھیلوں ایتھلیٹکس، سوئمنگ اور شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

جلسے کا سٹیج تیار

جلسے کا سٹیج تیار، وزیراعلی خیبرپختونخوا بنوں پہنچ گئے

ویب ڈیسک: بنوں میں جلسے کا سٹیج تیار، وزیراعلی خیبرپختونخوا بنوں پہنچ گئے، ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاون ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا بنوں پہنچ گئے، ان کے خطاب کیلئے ضلع بنوں کے پریٹی گیٹ میں جلسے کا مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد فیملی سے بدسلوکی

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پاکستانی نژاد فیملی سے بدسلوکی پر انگلینڈ میں احتجاج

ویب ڈیسک: مانچسٹر ایئرپورٹ پر پاکستانی نژاد فیملی سے بدسلوکی پر انگلینڈ میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ انگلینڈ کے صنعتی شہر مانچسٹر کے ایئر پورٹ پر پاکستانی نژاد فیملی پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر برطانوی شہری مزید پڑھیں

مسافر کوچ الٹ گئی

نوشہرہ ،سواریوں سے بھری مسافر کوچ الٹ گئی، 3 خواتین زخمی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں سواریوں سے بھری مسافر کوچ الٹ گئی، اس واقعہ میں تین خواتین سمیت متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعات کے مطابق ضلع نوشہرہ کی تحصیل جہانگیرہ آدم زئی کے مقام پر سواریوں سے مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر سمگلنگ کیخلاف کارروائی

طورخم بارڈر پر سمگلنگ کیخلاف کارروائی، ادویات و دیگر اشیا برآمد

ویب ڈیسک: طورخم بارڈر پر سمگلنگ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے سیگریٹس اور دیگر اشیا برآمد کر لیں۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سمگلنگ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اہم شخصیات کی سیکیورٹی

خیبرپختونخوا میں اہم شخصیات کی سیکیورٹی کیلئے الگ ونگ بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں اہم شخصیات کی سیکیورٹی کیلئے سیکورٹی ڈویژن کے نام سے الگ ونگ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ خصوصی سیکیورٹی ونگ کے لیے 11 ہزار 483 آسامیاں پیدا مزید پڑھیں

سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرا

سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرا گیا، شدید بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرا گیا، شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے، چین کے صوبے فوجیان سے ٹکرانے سے قبل سمندری طوفان گیمی تائیوان میں تباہی مچاتے ہوئے کئی قیمتی جانیں بہا لے گیا۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا احتجاج، اسلام آباد میں‌دفعہ 144نافذ

ویب ڈیسک: تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا احتجاج کے سبب اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سیل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال اور جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر وفاقی حکومت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت

تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، اس معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے ساتھ 2 گھنٹوں میں مشاورت کا حکم دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کو تمام غیر

چیف الیکشن کمشنر کو تمام غیر آئینی اقدامات کا جواب دینا ہوگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جمہوریت کے قاتل چیف الیکشن کمشنر کو اپنے تمام غیر آئینی اقدامات کا جواب دینا ہوگا۔ ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن مزید پڑھیں

بلور خاندان سیاست سے کنارہ کش

بلور خاندان سیاست سے کنارہ کش؟ بلورہاوس کی رونقیں ماند

غضنفر بلور کی پی ٹی آئی جبکہ ثمربلور کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی اطلاعات، بلور خاندان سیاست سے کنارہ کش؟ بلورہاوس کی رونقیں ماند پڑنے لگیں. ویب ڈیسک: بلور خاندان کی سیاست سے کنارہ کشی؟ غضنفر بلور کی پی مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا ٹی 20

پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 ویمنز ایشیا کپ میں آج مدمقابل

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کا سیمی فائنل راونڈ آج کھیلا جائیگا، پہلا سیمی فائنل بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین ہوگا جبکہ پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیکنڈ فائنل فور کا میچ کھیلیں گی۔ ویب ڈیسک: پاکستان اور مزید پڑھیں

پنجاب میں‌ دفعہ 144 کا نفاذ

پنجاب میں‌ دفعہ 144 کا نفاذ چیلنج، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ویب ڈیسک:صوبہ پنجاب میں‌ دفعہ 144 کا نفاذ چیلنج کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، اس درخواست میں‌موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں