آٹے کی سپلائی بند

پاکستان فلور ملز کا آٹے کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک:پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ود ہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے 11جولائی سے آٹے کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ مرکزی چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ دستخط

وزیراعلیٰ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری پردستخط کئے تھے : گورنرخیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری پرباقاعدہ دستخط کئے تھے ۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

فارم 47والے ملک نہیں بنا سکتے، شاہد خاقان عباسی

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے فارم 47والے ملک نہیں بنا سکتے، ہر کوئی سوچتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر سیاسی جماعت ناکام ہے۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان مزید پڑھیں

عمران خان کی درخواست

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے 3مقدمات میں عمران خان عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

چینی خلائی اسٹیشن پر خلائی ملبے سے بچانے کیلئے حفاظتی آلات نصب

دو چینی خلابازوں نے تیانگونگ نامی خلائی اسٹیشن کو خلائی ملبے سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے اس کے باہر حفاظتی آلات کامیابی سے نصب کردیے ہیں۔ ویب ڈیسک: چینی میڈیا کے مطابق تین افراد پر مشتمل شین زو 18 مشن مزید پڑھیں

پاکستانی نرسز

پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہوگیا

ویب ڈیسک:پاکستان اور امریکا کے درمیان پاکستانی نرسز کو ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہوگیاہے ۔ نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا دورہ کیاجہاں وزیرداخلہ مزید پڑھیں

پاکستان پر بیرونی قرضہ

پاکستان پر بیرونی قرضہ 130ارب ڈالرز سے بڑھ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان پر بیرونی قرضہ 130ارب ڈالرز سے بڑھ گیا جس میں پرائیویٹ سیکٹر کا قرض بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکام اقتصادی امور ڈویژن نے مزید پڑھیں

رین ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں:راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک: اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی غائب جبکہ روالپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کے بعد لاہور اور مزید پڑھیں

غزہ پر حملے

اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دیئے،متعدد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی کوششیں تیز ہوتے ہی غزہ پر حملے بڑھا دیئے ،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 50مقامات پر بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں کئی روز سے جاری فوجی آپریشن مزید پڑھیں

ودہولڈنگ ٹیکس ختم

پٹرول پمپس پر 0اعشاریہ 5فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے بعد 0اعشاریہ 5فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال موخر کرنے کے اعلان کے مزید پڑھیں

ڈرائیونگ لائسنس جعلی

خیبرپختونخوا سے جاری 85عالمی ڈرائیونگ لائسنس جعلی نکلے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سے جاری ہونے والے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85لائسنس کے جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی دستاویزات کے مطابق ہانگ کانگ سے بھیجے گئے 90ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85جعلی نکلے ۔ صرف مزید پڑھیں

ای گورننس پروجیکٹ

خیبرپختونخوا میں ای گورننس پروجیکٹ پر عمل درآمد نہ ہوسکا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ای گورننس پروجیکٹ پر 6سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ای گورننس پروجیکٹ کا افتتاح 2018 میں کیا گیا تھا اور تربیت کے باوجود بھی سرکاری ملازمین پیپرلیس پالیسی لاگو کرنے مزید پڑھیں

شخصیات کیساتھ اختلاف

ادارے سے مسئلہ نہیں ،شخصیات کیساتھ اختلاف ہے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمیں ادارے کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ، شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے، ملک میں سزا و جزا کا نظام نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

علی امین کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: توڑ پھوڑ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کری گئی ۔ علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملک فیصل ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے اور دلائل پیش مزید پڑھیں

عوام پاکستان پارٹی

نئی سیاسی جماعت ”عوام پاکستان پارٹی ”لانچ کردی گئی

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنمائوں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت ”عوام پاکستان پارٹی ” لانچ کردی گئی ۔ اسلام آباد میں منعقدہ لانچنگ تقریب میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم سرمایہ کاری

پیٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان

ویب ڈیسک: پٹرولیم و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں 5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیاگیا ہے ۔ وزیرِ اعظم سے پیٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے مزید پڑھیں