مدین واقعہ

مدین واقعہ کے بعد گرفتار مزید 8ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

ویب ڈیسک: مدین واقعہ کے بعد گرفتار مزید 8ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ۔ سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مدین واقعہ میں ملوث ملزمان کو 6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے مزید پڑھیں

بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی ۔ اس حوالے سے وزیراعلی خیبر پختونخو علی امین گنڈاپور نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس سے باقاعدہ مزید پڑھیں

دوحا مذاکرات

پاکستان کا افغانستان سے متعلق دوحا مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے رواں ہفتے افغانستان سے متعلق ہونے والے دوحا مذاکرات میں شرکت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ دوحا مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان، 100 انڈیکس 78 ہزار سے زائد کی حد برقرار

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 78 ہزار سے زائد کی حد برقرار رہی۔ ذرائع کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں 472 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 100 انڈیکس 78 ہزار 748 کی سطح پر مزید پڑھیں

ایران میں صدارتی انتخاب کل ہوگا، 6 امیدوار مدمقابل

ویب ڈیسک: ایران میں صدارتی انتخاب کل ہونگے، پولنگ کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ صدارتی انتخاب کے لیے 6 امیدوار مدمقابل آ گئِے۔ ایران میں صدارتی انتخابات 2025 میں ہونا تھے تاہم گزشتہ ماہ سابق صدر مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کی ناقص کارکردگی پر کوچ کرس سلورووڈ مستعفی

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کی ناقص کارکردگی کے بعد ٹیم ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی ہو گئے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ذاتی وجوہات کے باعث کرس سلورووڈ مستعفی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

جوابی قرارداد

امریکی قرارداد کا نوٹس،پاکستان کا جوابی قرارداد لانے کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد پر نوٹس لیتے ہوئے قومی اسمبلی میں جوابی قرار داد لانے کا اعلان کیا ہے ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

فاٹا و پاٹا

فاٹا و پاٹا میں 6 فیصد ٹیکس ختم کرنیکی تجویز مسترد ، آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہ

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف سٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد ٹیکس لگانے پر بضد جبکہ فاٹا و پاٹا میں 6 فیصد ٹیکس ختم کرنیکی تجویز کی مخالفت کرنے لگا۔ سیمنٹ و دیگر ٹیکسز کے حوالے سے بھی آئی ایم ایف مزید پڑھیں

مون سون بارشیں

مون سون بارشیں رواں ماہ شروع ہونیکا امکان، شدید موسمی صورتحال کا خدشہ

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ مون سون بارشیں رواں ماہ شروع ہونیکا امکان ہے۔ اس دوران شدید موسمی صورتحال کا خطرہ بھی منڈلانے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق رواں مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت

خیبرپختونخواحکومت کا 9مئی سمیت دیگرمعاملات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے 9مئی واقعات سمیت دیگر معاملات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔ خیبر پختونخوا حکومت کاکہنا ہے کہ آج کابینہ اجلاس میں سمری پیش اور منظور کرائی جائے گی ، مزید پڑھیں

بجلی اور پیٹرول کی قیمت

عوام کوزورکاجھٹکا، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں بڑےاضافےکاامکان

مہنگائی کے ستائے عوام کو زور کا جھٹکا، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں بڑَے اضافے کا امکان، نیپرا اور اوگرا کی تیاریاں مکمل۔ ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام ک ی قوت برداشت آزمانے کا سلسلہ جاریہے۔ بجلی اور مزید پڑھیں

اسرائیل نے ترکیہ کیخلاف

لبنان کی حمایت کرنے پر اسرائیل نے ترکیہ کیخلاف لفاظی جنگ چھیڑ دی

ویب ڈیسک: لبنان کی حمایت کرنے پر اسرائیل نے ترکیہ کیخلاف لفظی جنگ چھیڑ دی. لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے ترک صدر طیب رجب اردوان نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کو جلانے والے اسرائیل کی نظریں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا، 16 نکاتی ایجنڈا جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کر لیا گیا ہے جس کیلئے 16 نکاری ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلی خیبر پختنونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صوبائی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس

پی ٹی آئی کو انتخابات سے باہر کرنا ہرگز مقصد نہیں تھا، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست سماعت چیف جسٹس قاضِ فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فُل کورٹ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

آزادی مارچ، عمران خان و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر رہنماوں پر آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں درخواستِ بریت پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق درخواستِ بریت مزید پڑھیں