ریٹائرمنٹ کیلئے عمر کی حد بڑھانے کی تجویز کھٹائی کا شکار، پینشن اصلاحات برقرار

ویب ڈیسک: ریٹائرمنٹ کیلئے سرکاری ملازمین کی عمر کی حد بڑھانے کی تجویز کھٹائی کا شکار ہو گئی جبکہ پینشن اصلاحات برقرار ہیں۔ سرکاری ملازموں کی عمرکی حد میں اضافے کی تجویز پر تمام متعلقہ حلقوں کی جانب سے سخت مزید پڑھیں

غزہ پر صیہونی حملوں کا بڑا حامی بھارت ہے، اسرائیلی میڈیا

ویب ڈیسک: فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے میں بھارت اسرائیل کا برابر ساتھ دے رہا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے خود بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق 7 اکتوبر سے مزید پڑھیں

نجی سکول و ہسپتالوں پر ٹیکس پختونخوا میں سندھ سے کم رکھے گئے ہیں، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے سندھ حکومت کی پرائیویٹ تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں پر ٹیکس کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں رواں بجٹ کے دوران نجی سکول و ہسپتالوں پر 15 ، 15 مزید پڑھیں

بڈھ بیر میں 8 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک: پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ واقعے میں جاں بحق 8 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقہ مکین سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کے معاملے پر پی ٹی آئی کا آج جرگہ بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: آپریشن عزم استحکام کے معاملے پر پی ٹی آئی کی جانب سے آج جرگہ بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا بھر سے قبائلی عمائدین اور رہنماؤں کے ساتھ جرگہ آج 26 جون کو پشاور مزید پڑھیں

دہشتگردی سےنمٹنےمیں امریکااورپاکستان کا مشترکہ مفاد ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد حملوں سے پاکستانی عوام نے بہت نقصان مزید پڑھیں

بڈھ بیر واقعہ پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا نوٹس، ملزمان فوری گرفتار کرنے کی ہدایات جاری

ویب ڈیسک: بڈھ بیر واقعہ پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا نوٹس، ملزمان فوری گرفتار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی جانب سے کم سن بچوں سمیت خواتین کے قتل پر دلی مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا مجبوری تھی ،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا ہماری مجبوری تھی ۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ پاکستان ورکس ڈیپارٹمنٹ کے خاتمے مزید پڑھیں

مزید 11نعشیں برآمد

شدید گرمی :کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید 11نعشیں برآمد

ویب ڈیسک: کراچی میں شدید گرمی کے باعث مختلف علاقوں سے نعشیں ملنے کا سلسلہ جاری ،تیسرے روز بھی مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 11افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے تین مزید پڑھیں

راہول گاندھی

راہول گاندھی بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بن گئے

ویب ڈیسک: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بن گئے ہیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق کانگریس پارٹی کے جنرل سیکرٹری نے بتایا کہ بھارتی پارلیمنٹ میں راہول گاندھی کو اپوزیشن کا پارلیمانی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

آپریشن عزم استحکام:خیبر پختونخواحکومت کااےپی سی بلانے کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی )بلانے کا اعلان کیا ہے ۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس مزید پڑھیں