خاتون جاں بحق

ایبٹ آباد :جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون جاں بحق ،پانچ افراد زخمی

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تھانہ چھانگلہ گلی کی حدود زیارت معصوم روڈ پر پیش آیا جہاں جیپ گہری کھائی مزید پڑھیں

فنڈجاری

پشاور:صوبائی حکومت کی جانب سے بجلی ٹرانسفارمر مرمت کیلئے فنڈجاری

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے تمام صوبائی حلقوں میں بجلی ٹرانسفارمر مرمت کیلئے فنڈجاری کردیا گیا۔ جاری مراسلے کے مطاق ایک ارب 15 کروڑ روپے فنڈلوکل گورنمنٹ کوجاری کیا گیاجوکہ صوبائی حلقوں کے منتخب ارکان کے ذریعے ٹرانسفارمر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کردی ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عزم استحکام کا معاملہ زیر غور آیا، جس میں پیپلزپارٹی کی قیادت مزید پڑھیں

جنگلات کے کٹائی

خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی وزیر جنگلات و ما حولیات فضل حکیم خان یوسفزئی نے صوبے میں جنگلات کے کٹا ئی پر پابندی عائد کرتی مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا

آپریشن پر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہئے،گورنر خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اندر سرکاری ،باہر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ ہو جاتے ہیں،آپریشن عزم استحکام پر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

تاجروں کا ٹیکس نیٹ میں آنا ضروری، پنشن اخراجات کم کرینگے،وزیر خزانہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجروں کا ٹیکس نیٹ میں آنا ضروری ہے اور انہیں ٹیکس دائرے میں لایا جائیگا، پنشن اصلاحات سے پنشن اخراجات کو کم کیا جائیگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار مزید پڑھیں

ہنگو، بجلی لوڈشیڈنگ کیلئے لائحہ تیار، کنڈا مافیا کے گرد گھیرا تنگ

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی ضلع ہنگو میں آج سے 3 فیڈر پر 12 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ کا لائحہ عمل ترتیب دیدیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر حیدر حسین نے بتایا کہ زرگری ، توغسرائے مزید پڑھیں

تیمرگرہ میں گرینڈ امن جرگہ، ممبران اسمبلی سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں گرینڈ امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جرگہ ممبران نے علاقے میں بدامنی کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔ گرینڈ امن جرگہ کے مشران نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلی نےکسی آپریشن کی حمایت نہیں کی،خواجہ آصف جھوٹ بول رہےہیں

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی نے اپیکس کمیٹی میں کسی آپریشن کی حمایت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ فارم 47 مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی جے یو آئی نے مسترد کر دی

ویب ڈیسک: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سینکڑّوں کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کے حوالے سے جے یو آئی میڈیا سیل کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔ مرکزی ترجمان جے یو آئی محمد اسلم غوری کا کہنا ہے کہ کمیشن مزید پڑھیں

لنڈی کوتل میں قیام امن کیلئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں قیام امن کے لیے تمام اقوام کے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ۔ اس دوران مین بازار، خیبر مارکیٹ سمیت تمام مارکیٹیں احتجاجا بند کر دیئے کر دئے گئے۔ ذرائع کے مطابق علاقہ میں مزید پڑھیں

پشاور، بی ار ٹی کنٹریکٹرز کی درخواست پر سماعت، نیب سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں نیب انکوائری کے خلاف بی ار ٹی کنٹریکٹرز کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے ججز جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحب زادہ اسد اللہ نے مزید پڑھیں

بھارت میں ہیٹ سٹروک اور سیلاب، 130 سے زائد افراد ہلاک، سینکڑوں متاثر

ویب ڈیسک: موسمیاتی تبدیلی رنگ دکھانے لگی، بھارت میں سورج سوا نیزے پر آ گیا۔ اس شدید گرمی کے باعث دہلی میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ہیٹ سٹروک سے 93 افراد ہلاک جبکہ متعدد ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں