موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تخت بھائی :ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،بیوی اور بچہ زخمی

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ بیوی اور 6سالہ بچہ زخمی ہو گئے ۔ حادثہ مین مالاکنڈ روڈ پر تحصیل کمپلیکس کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل مزید پڑھیں

صدر مملکت

کچے میں ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کو قومی دھارے میں لایا جائے،صدر مملکت

ویب ڈیسک:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچے میں ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے ۔ سکھر میں صدر آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت سندھ میں سکیورٹی امن و امان کی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس 79ہزار382پوائنٹس پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے نتیجے میں 79ہزارکی حد بحال ہو گئی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی میر علی میں دھماکے کی مذمت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں بارودی مواد کے دھماکے کی مذمت ،متعدد افراد کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس کیا ۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

ایپکس کمیٹی میں فوجی آپریشن کاذکرنہیں تھا:علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ابھی تک آپریشن عزم استحکام کی کلیئرٹی نہیں، آئی ایس پی آر کا پلان آئے گا تو بات ہوگی، ایپکس کمیٹی میں پالیسی بتائی گئی مگر فوجی آپریشن مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی

عوامی نیشنل پارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جڑیں پنجاب میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور میں اے این پی کے باچا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

آپریشن عزم استحکام عدم استحکام ثابت ہوگا ،مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام عدم استحکام آپریشن ثابت ہوگا جو ملک کو مزید کمزور کرے گا ۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کاکہنا تھا مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل

سوات واقعہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے ، اسلامی نظریاتی کونسل

ویب ڈیسک: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی نے سوات واقعے کو گھناؤنا فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی فرد یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا دینے مزید پڑھیں

عباس آفریدی

ن لیگ کے رہنماء عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست کوخیرباد کہنے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاست صرف جھوٹ پرمبنی ہے، نوازشریف سیاست چھوڑچکے،میری سیاست نوازشریف تک تھی، ن مزید پڑھیں

مردان تعلیمی بورڈ

مردان تعلیمی بورڈ میں سفارشی کلچر ،سینکڑوں طلبہ کو اضافی نمبروں سے نوازا گیا

مردان کے تعلیمی بور ڈ میں چیئرمین اورکنٹرولر سمیت کمپیوٹر پرگرامر کی کرپشن ،سفارشی کلچر سے تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے ،سیاسی اثرورسوخ کی بنیاد پر میٹرک اور ایف اے/ایف ایس سی کے سینکڑوں طلبہ کو اضافی نمبروں سے نوازا مزید پڑھیں

چیف جسٹس

مخصوص نشستیں:پی ٹی آئی نےانتخابات رکوانےکی کوشش کی تھی،چیف جسٹس

ویب ڈیسک: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی نے تو انتخابات رکوانے کی کوشش کی تھی،عمران خان بطور وزیر اعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز مزید پڑھیں