ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر عائد ٹیکس میں تخفیفی یا ختم کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اتحادی حکومت کو یقین ہے کہ وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی مزید پڑھیں
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا، شہری بلبلا اٹھے، اس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ڈی سیز کو ہدایت کی کہ لوڈشیڈنگ اوقات کی مانیٹرنگ کریں، کسی بھِی ضلع میں لوڈ شیڈنگ دورانیہ 12 گھنٹے سے زیادہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آرڈیننس جاری کرنے کی اتنی جلدی کیا تھی؟ جب پارلیمنٹ نے قانون مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ سے عوام شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ وفاق کی سطح پر نظر انداز کئے جانے کے بعد مقامی سطح پر اس کا حل نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور عید الاضحی کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: عید قربان کے تین دنوں میں پکنک منانے دریائَے سندھ کے مختلف مقامات پر نہاتے ہوئے ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق یہ تمام افسوسناک واقعات دریائے سندھ کے مختلف مقامات اور مقامی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے گرڈ سٹیشن پر قبضے کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ظالمانہ اور ناروا لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ اور رفح سمیت دیگر علاقوں پر اسرائیلی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق امداد کیلئَے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی افواج نے بم برسائے۔ اس کارروائی میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبہ خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے پیسکو کی جانب سے تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: حزب اللہ نے اسرائیل کو حملہ کرنے سے خبردار کر دیا۔ساتھ ہی صیہونیوں کیلئے اڈے کھولنے پر قبرص کو بھِی وارننگ جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کی حساس تنصیبات کی ڈرون مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے 12 فیڈرز کی بجلی گرڈ سٹیشن میں داخل ہو کر زبردستی بحال کر دی۔ ایم این اے ذوالفقار خان نے کارکنوں کے ہمراہ پبی اور تاروجہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے موسم میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا پارا ہائی، اس صورتحال میں صوبائی و وفاقی وزراء کی جانب سے زبردستی بجلی بحالی کا اقدام اٹھایا گیا۔ خیبر پختونخوا میں گرڈ سٹیشنز پر زبردستی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بارپھر نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں وفاق پر ہمارے 1600ارب روپے ہیں، وفاق نے ڈیڑھ ماہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خانپور ڈیم میں 2افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ، مقامی لوگوں سے نعشیں نکال لیں ۔ افسوسناک واقعہ خانپور ڈیم پرانا خانپور مسجدراجگان کے قریب پیش آیا ،موقع پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف اہداف کے حصول کیلئے وفاقی حکومت کے سامنے دو شرائط رکھ دیں ۔ صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت سے قبائل کے جاری اخراجات کا بجٹ 144ارب کرنے اور ونڈ فال لیوی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: شانگلہ میں ڈاٹسن حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 2افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ شانگلہ کے علاقہ پورن ڈھیرئی کے مقام پر پیش آیا جہاں ڈاٹسن ڈرائیور سے بے قابو ہوکر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جمرود میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جمرود کے علاقہ نئی آبادی میں پیش آیا جہاں اراضی تنازعہ پردو فریقین کے درمیان جھگڑے اور فائرنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات پر ٹرولنگ شروع کردی گئی ہے، تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ خدانخواستہ پاکستان اورچین کے تعلقات میں کمی آگئی ہے۔ لاہور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سوات میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 9افراد زخمی ہو گئے ۔ واقعہ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار میں پیش آیا ، مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ملبے سے مزید پڑھیں