جے یوآئی کے سابق ضلعی امیر میر زاجان وزیر فائرنگ واقعہ میں شدید زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں جے یوآئی کے سابق ضلعی امیر مولانا میر زاجان وزیر پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ سابق ضلعی امیر جے یو آئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے سائفر کیس میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے اپیل دائر کر دی۔ ایف آئی اے کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفرکیس مزید پڑھیں

چارسدہ، چالیس ہزار فلسطینی شہداء کا خون رنگ لائے گا، ڈاکٹر خالد القدومی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد القدومی کا فلسطین ریلیف کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چالیس ہزار فلسطینی شہداء کا خون رنگ لائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت امت مسلمہ کے مسائل مزید پڑھیں

مانسہرہ، دن دیہاڑے بینک ڈکیتی، چور ایک کروڑ سے زائد کی رقم لے اڑے

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں دن دیہاڑے بینک ڈکیتی واردات، چور ایک کروڑ کی رقم لے کر فرار ہونے میں‌کامیاب. تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ کے چنار روڈ پر واقع الائیڈ بینک میں‌ڈکیتی واردات رونما ہوئی، اس دوران عملہ کو مزید پڑھیں

ایبٹ آباد، نجی سکول کی کوسٹر کو حادثہ، 6 طالبات کی حالت تشویشناک

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں بگنوتر بٹنگی موڑ کے مقام پر ہری پور کے نجی سکول کی کوسٹر حادثہ کا شکار ہو گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122ایبٹ آباد کے مطابق حادثے کی اطلاع ملنے پر 3 ایمبولینسز فوری طور پر جائے مزید پڑھیں

بڑے جاگیرداروں کو ٹیکس نیٹ میں کیوں نہیں لایا جاتا؟ حافظ نعیم الرحمان

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس لگانے پر کہا کہ بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا گیا ہے۔ آخر بڑے جاگیرداروں کو ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

پنجاب کے بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی علامتی شرکت

ویب ڈیسک: صوبہ پنجاب کے بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کے 2 ارکان نے بجٹ اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ پر مشاورت نہ کرنے پر پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے شدید تحفظات کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کا روزانہ جائزہ لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کے متعلق جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور محکموں کے حوالے سے جاری ہدایات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ٹاسک مزید پڑھیں

پشاور، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ڈرگ کنٹرول روم قائم، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: صوبے میں انسداد منشیات کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ڈرگ کنٹرول روم قائم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر عادل ایوب مزید پڑھیں

فلوریڈا میں طوفانی بارشوں سے تباہی، پاکستان کا مشن ورلڈ کپ خطرات سے دوچار

ویب ڈیسک: امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفانی بارشوں نے تباہی پھیلا دی، ریاست میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ فلوریڈا میں طوفانی بارشوں سے تباہی کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول میچز پر مزید پڑھیں

قصور سے کراچی جانیوالی ٹرین کار پر چڑھ دوڑی، ڈرائیور جاں بحق، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک: قصور سے کراچی جانے والی ٹرین راستے میں کار پر چڑھ دوڑی۔ اس المناک حادثے میں کار ڈرائیور جاں بحق جبکہ کار میں سوار دیگر تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ٹرین کی ٹکر سے موٹر کار مکمل مزید پڑھیں