اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ،ایجنڈے کی کاپیاں اچھال دیں

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی گئی۔ اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اچھال دیں، سنی مزید پڑھیں

ہیلتھ انشورنس

وفاقی بجٹ میں صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

ویب ڈیسک: حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صحافی ہمارے مزید پڑھیں

حکومتی اخراجات

حکومتی اخراجات میں کمی ،ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی

ویب ڈیسک: حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم میاں شبہاز شریف کو پیش کردی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں توسیع

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پی پی کو ایک بار پھر شمولیت کی دعوت

ویب ڈیس: حکومت نے بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی ایک بار پھرشمولیت کی دعوت دے دی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحادی جماعتوں سے مزید وزرا کو کابینہ میں شامل کرنے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مرکز میں حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے کی مزید پڑھیں

غیر قانونی مویشی منڈیاں

پشاور میں غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد

ویب ڈیسک: پشاور میں غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کردی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق جگہ جگہ سڑکوں اور گلیوں میں مویشی منڈیاں لگانے سے عوام کو مزید پڑھیں

گورکھ ڈگی

پشاور میں واقع 200سال پرانا ”گورکھ ڈگی ” سوئمنگ پول

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے ورسک روڈ پر واقع خوشحال باغ کا200سال پرانا ‘گورکھ ڈگی ‘سوئمنگ پول ایک یادگاری اور تاریخی چشمہ ہے ۔ خوشحال باغ کے سوئمنگ پول کو مقامی افراد گورکھ ڈگی کہتے ہیں ،دفاتر کے ساتھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کانئے الیکشن ٹریبونل پر حکم امتناع جاری

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی پر حکم امتناع جاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے نئے ٹریبونل کو کام مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ ،وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے نئے مال سال کے بجٹ منظوری دے دی، بجٹ دستاویزات کے مطابق تنخواہوں میں 25فیصد تک اضافہ کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں بجٹ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ، نمیبیا کو ہراکر کینگروز کی سپر 8 مرحلے میں انٹری

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے 24 ویں میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں آسٹریلیا اور نمیبیا مدمقابل آئیں۔ ذرائع کے مطابق میچ میں 9 وکٹوں سے نمیبیا کو ہراکرآسٹریلیا نے سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونلز میں‌ریٹائرڈ ججز تعیناتی جعلی حکومت کے تحفظ کیلئے کی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے الیکشن ٹریبونلز میں‌ریٹائرڈ ججز تعیناتی کے حوالے کہا ہے کہ بغض عمران میں پی سی او ججز الیکشن ٹریبونلز میں شامل کیے جارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ ججز مزید پڑھیں

مذاکرت کا مطلب ہم بات چیت کی طرف جانے کا کہہ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اجلاس میں شرکت کے لیے خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مذاکرت کا مطلب یہ ہے کہ ہم بات چیت کی طرف جانے کا کہہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئَے تیار، محمود اچکزئی کو اختیارات دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہو گئی جس کا عندیہ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر گزشتہ روز دے چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے پشتونخوا ملی مزید پڑھیں