عبدالحفیظ شیخ کو بڑا ریلیف

عبدالحفیظ شیخ کو کرپشن ریفرنس میں بڑا ریلیف مل گیا

ویب ڈیسک: احتساب عدالت سے سابق وفاقی وزیر داخلہ عبدالحفیظ شیخ کو کرپشن کے ریفرنس میں بڑا ریلیف مل گیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پورٹ قاسم سمیت دیگر پورٹس کے لئے سافٹ ویئر کی تیاری کی مد میں کرپشن مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور وضاحتیں

قومی ترانے کی توہین : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور وضاحتیں دینے لگے

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی توہین پر مذمت کی بجائے وضاحتیں دینے لگے ۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران علی امین گنڈا پور کا اس حوالے مزید پڑھیں

بلیو پاسپورٹ کا اجراء

افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ کا اجراء : تحقیقات میں اہم پیش رفت

ویب ڈیسک: افغانیوں کو بلیوپاسپورٹ کے اجراء کے معاملے پر تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق والد سمیت گرفتار ایف اے آئی اہلکار انیق نے افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ جاری کئے ۔ مزید پڑھیں

منشیات کی قطر سمگلنگ ناکام

پشاور سے منشیات کی قطر سمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر کو گرفتار کرلیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور سے قطر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق پشاور ائیر پورٹ سے دوحا جانے والے مسافر سے منشیات برآمد کی مزید پڑھیں

فضل الرحمن کے اعزاز میں ظہرانہ

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں ظہرانہ ،عارف علوی بھی شریک

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔ ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست

پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال

ویب ڈیسک: صوبائی دارلحکومت پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، زیادہ تر وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز استعمال ہوئے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواکے 17اضلاع میں رواں سال کے دوران بھتہ خوری کے 98درج مقدمات میں نامزد مزید پڑھیں

عدلیہ کی آزادی داؤ پر

جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے وقتی فائدے کیلئے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

توسیع کے حق میں نہیں

آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ،حافظ نعیم

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی پا کستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق نہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ سپریم مزید پڑھیں

ڈینگی بچاؤسپرے کا آغاز

پشاور سمیت پانچ مخصوص اضلاع میں ڈینگی بچاؤسپرے کا آغاز

ویب ڈیسک: مشیر صحت خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پشاور سمیت پانچ مخصوص اضلاع میں ڈینگی بچاؤ سپرے کا آغاز کردیاگیا ۔ سپرے کا آغاز ڈینگی سے متاثرہ پانچ اضلاع، پشاور، ایبٹ آباد، بنوں، صوابی اور نوشہرہ میں کیا گیا مزید پڑھیں

افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

قومی ترانے کی بے ادبی ،افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

ویب ڈیسک: پشاورمیں تقریب کے دوران افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی کے معاملے پر دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامور کو طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق افغان ناظم الامورکو دفتر خارجہ طلب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز

خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز نے پشاور سمیت صوبہ بھر میں آج سے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔ صدر پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن سنگین شاہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ صوبہ بھر کے پراسیکیوٹرز آج مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو مہلت

انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت دے دی ۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے3رکنی بنچ نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

آئینی ترمیم پرکوئی گفتگو نہیں ہوئی

خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم پرکوئی گفتگو نہیں ہوئی،بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم پرکوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے خواجہ آصف کے بیان کی تردید کرتے مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ

قتل کی سازش، گرپتونت سنگھ نے بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ کردیا

ویب ڈیسک: سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش کے الزام میں بھارتی حکومت اور بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے خلاف امریکہ میں مقدمہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق گر سنگھ پنوں نے مزید پڑھیں

کوچ میں سوار خاتون جاں بحق

ہنگو :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مسافر کوچ میں سوار خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک: ہنگو میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مسافر کوچ میں سوار خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ واقعہ ضلع ہنگو کے علاقہ ماموخڑ پولیس چیک پوسٹ پر پیش آیا جہاں تعینات پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مسافرکوچ میں سوار مزید پڑھیں