راہول گاندھی

پوری ریاستی مشینری کے خلاف الیکشن لڑا ہے،راہول گاندھی

ویب ڈیسک:کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ پوری ریاستی مشینری کے خلاف الیکشن لڑا، خفیہ ادارے اور آدھی عدلیہ بھی ہمارے خلاف تھی،عوام نے مودی کے بیانیے کو یکسر مسترد کردیا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے راہول مزید پڑھیں

اہلکار جاں بحق

آندھی و طوفان ،پولیس لائن پشاور میں درخت گرنے سے ایک اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک:پشاور پولیس لائن میں آندھی اور طوفان کے باعث درخت گرنے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ملک سعد شہید پولیس لائن میں سخت اندھی اور طوفان سے درخت گرگیاجس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں‌کا تناسب جیتی ہوئی سیٹوں سے نکلے گا، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کی۔ دوران سماعت سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دور ے پر چین پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف اپنے 5روزہ سرکاری دورہ چین کے پہلے مرحلے کے لیے شینزن پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم کا شینزن ہوائی اڈے پر اعلیٰ چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ، پاکستان کے مزید پڑھیں

لوئر دیر، پہاڑی علاقے میں معدنیات کی مبینہ غیر قانونی لیز کے خلاف مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں شمشی خان دیولی کے پہاڑی علاقے میں معدنیات کی مبینہ غیر قانونی لیز کے خلاف مقامی افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقہ مشران نے کہا کہ بولی کے بغیر ہماری جائیداد میں غیر قانونی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور زیربحث

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے برطانوی ہائی کمشنر جین میرئیٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر مزید پڑھیں

مظفر آباد کے شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت مظفر آباد نے گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر محفوط فیصلہ سناتے ہوئَے مسترد کر دی۔ یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت مظر اباد نے احمد فرہاد کی درخواستِ مزید پڑھیں

مصنوعی آلات کی کمی، ایل آر ایچ میں صحت کارڈ پر مریضوں کا داخلہ بند

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں سب سے بڑے تدریسی ہسپتال (ایل آر ایچ) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمپلانٹس (مصنوعی آلات) کی کمی کے باعث صحت کارڈ پر مریضوں کا داخلہ روک دیا گیا۔ ایل آر ایچ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں