سٹاک مارکیٹ

سٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ،76ہزار کی حد بحال

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے مثبت آغاز کے ساتھ 76ہزار کی حد بحال ہو گئی،ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 221پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس مزید پڑھیں

خاصہ دارفورس شہدا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا خاصہ دارفورس شہدا کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سابق خاصہ دارفورس کے شہدا کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ضم اضلاع کے عوام مزید پڑھیں

جملوں کا تبادلہ

مخصوص نشستوں کی سماعت:چیف جسٹس اورجسٹس منیب میں تلخ جملوں کاتبادلہ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے ریمارکس مزید پڑھیں

مہنگائی کم

پاکستان میں مہنگائی کم ،شرح 11اعشاریہ8فیصد پر آگئی

ویب ڈیسک: پاکستان میں ایک سال کے دوران مہنگائی کم ہوکر 38فیصد سے 11اعشاریہ 8فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلے مئی میں سی پی آئی افراط زر11اعشایہ 76فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ اپریل میں سی پی مزید پڑھیں

پولیوٹیم پر حملہ

لکی مروت میں پولیوٹیم پر حملہ:پولیس اہلکار زخمی،دہشت گردمارا گیا

ویب ڈیسک: لکی مروت میں پولیو ٹیم پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ سب ڈویژن بیٹنی کے ایریا تھانہ ور گاڑی مزید پڑھیں

احمد فرہاد بازیابی کیس

شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی اور اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا مزید پڑھیں

مالاکنڈ یونیورسٹی

طالب علم کی موت :سینکڑوں طلباء کا مالاکنڈ یونیورسٹی کے سامنے دھرنا

ویب ڈیسک: لوئر دیر میںمالاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ خان کی موت پر سینکڑوں طلباء کا یونیورسٹی کے سامنے دھرنا ، سوات چکدرہ روڈ کو ہرقسم ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ روڈ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں مزید پڑھیں

عدنان قادری

خیبرپختونخوا کے وزیر اوقاف عدنان قادری 9مئی کیس میں بری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری 9مئی کیس میں بری ہوگئے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اصغر علی شاہ نے فیصلہ سناتے ہوئے عدنان قادری کو بری کردیا ۔ صوبائی مزید پڑھیں

پولیو ٹیم پر حملہ

چمن میں پولیو ٹیم پر حملہ ،2خواتین پولیو ورکرز اوردولیویز اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: چمن میں مشتعل مظاہرین کا پولیو ٹیم پر حملہ ،2خواتین پولیس ورکرز سمیت اوردولیویز اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔ واقعہ محلہ حاجی ہزار گئی میں پیش آیا جہاں مشتعل لوگوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا ،مشتعل مزید پڑھیں

وزیر صحت خیبر پختونخوا

وزیر صحت خیبر پختونخوا کا روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیرصحت خیبر پختونخوا قاسم علی شاہ نے صوبے میں روبوٹک سرجری کو متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روبوٹک سرجری سے آپریشنز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ آپریشن کی کوالٹی بھی بہتری آ ئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی جس مزید پڑھیں

آزادی مارچ

آزادی مارچ:عمران خان اور شاہ محمود قریشی2مقدمات میں بری

ویب ڈیسک: آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144کی خلاف کے 2مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو بری کر دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد مزید پڑھیں