تخت بھائی، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ متحرک، گوداموں پر چھاپے

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی آفتاب عالم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں قائم تاجروں کے گوداموں مزید پڑھیں

پشاور، پانام ڈھیری میں 2 سال قبل کورٹ میرج کرنے والا جوڑا قتل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ متھرا کی حدود پانام ڈھیری میں 2 سال قبل کورٹ میرج کرنے والا جوڑا قتل کر دیا گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولین میں ابرار کی عمر 22 سال جبکہ مقتولہ کی عمر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان بلے کی واپسی کی درخواست پر کارروائی ملتوی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کی جانب سے انتخابی نشان بلے کی واپسی کیلئے کوششیں مزید تیز ہو گئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ میں کیس داخل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں طلباء الجھ پڑے، ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی بارش

ویب ڈیسک: جامعہ پشاور میں طلباء آپس میں لجھ پڑے، تصادم کے دوران طلباء کی جانب سے ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کا آزادنہ استعمال کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

پشاور، نسوار میں‌ استعمال ہونے والے تمباکو پر بھی ٹیکس نافذ

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر زراعت خیبرپختونخوا میجر ریٹائرڈ سجاد خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے نسوار میں‌ استعمال ہونے والے تمباکو پر بھی ٹیکس نافذ کر دیا جس کا استعمال گناہ ہے نہ ثواب۔ صوبائِی اسمبلی مزید پڑھیں

سندھ میں پیپلز پارٹی کا شیرازہ جلد ریزہ ریزہ ہو جائے گا ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا شیرازہ جلد ریزہ ریزہ ہو جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی سندھ کے عوام کو حقیقی آزادی دلائیں گے۔ رہنما پی ٹی مزید پڑھیں

رستم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، تھڑے مسمار

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم میں پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی اور تحصیل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے مشترکہ طور پر مستقل تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق رستم بونیر روڈ پر مستقل تجاوزات بھاری مشینری کے مزید پڑھیں

باجوڑ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ اٹکئی پہاڑی ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نصیر مزید پڑھیں

صوابی، الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال کا افتتاح

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں الخدمت فاونڈیشن کے تحت 250 بستروں پر مشتمل جدید طبی سہولیات سے آراستہ الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال کا افتتاح کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان، صوباٸی وزیر آبپاشی مزید پڑھیں

سائفر کیس ، اپیلوں کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کریگا

ویب ڈیسک: سائفر کیس پر بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیر کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل مزید پڑھیں

امریکی تاریخ کااولین فیصلہ،جعل سازی پرسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا

ویب ڈیسک: امریکی تاریخ میں کسی سابق صدر کو پہلی بار سزا سنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جعلسازی کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیدیا گیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی، ملک میں پولیو کے مزید نمونوں میں وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: ملک میں پولیو کے مزید نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ اسے ماہرین خطرناک قرار دے رہے ہیں۔ کراچی سنٹرل میں تجربات کے دوران ایک ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس پایا گیا مزید پڑھیں