تعلیمی ایمرجنسی

تعلیمی ایمرجنسی :وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

ویب ڈیسک:وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی گئیں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں سکول سے باہر بچوں سے متعلق وفاقی وزارت تعلیم جامع رپورٹ مزید پڑھیں

سرکلر جاری

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری کردیاگیا۔ جعلی سفارش اور جعلی کارروائیوں سے بچاؤکیلئے سرکاری محکموں کو سرکلر کے ذریعے باضابطہ طورپر آگاہ کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری سرکلر کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شوکت دوبارہ معطل

خیبرپختونخوا :گریڈ 20کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر شوکت دوبارہ معطل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے چند روز قبل کرپشن کے الزامات پر معطل گریڈ 20کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر شوکت کو دوبارہ معطل کردیا۔ پہلی معطلی سیکرٹری صحت نے کی تھی جبکہ اس بار چیف سیکرٹری نے ڈاکٹر شوکت مزید پڑھیں

ایمل ولی

دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،ایمل ولی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،بہت جلد آل پارٹیز کانفرنس کرنے جارہے ہیں ۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدرمملکت سے گورنر خیبرپختونخوا علی فیصل کنڈی کی ملاقات

ویب ڈیسک: صدرمملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا علی فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ،آصف علی زرداری نے گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ سنبھالنے پر فیصل کریم کنڈی کو مبارکباد دی۔ فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کااڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کا میڈیکل مزید پڑھیں

برازیلین سیاح

پشاور میں برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین لیا گیا ،مقدمہ درج

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین لیا گیا ۔ واقعہ پشاور میں تھانہ ہشتنگری کی حدودمیں پیش آیا ملزمان برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے ، واقعے کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

پٹرول پمپ میں آگ

نوشہرہ :پٹرول پمپ میں آگ گئی،آئل ٹینکرز سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ اضا خیل میں واقع پٹرول پمپ میں آگ گئی ،آگ نے فلنگ سٹیشن میں کھڑی آئل ٹینکرزسمیت دیگرگاڑیوں کو لپیٹ میں لے لیا ۔ نامعلوم وجوہات کی بناء پر لگی والی آگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں

اسلام آبادہائکورٹ

گمشدگیوں میں ملوث افراد کیلئے پھانسی کی سزا ہونی چاہئے،اسلام آبادہائکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ میری رائے ہے کہ قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی مزید پڑھیں