خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ اگر سندھ میں صحت مزید پڑھیں

ہنگو، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ نامی دکان دار جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو کے شہری علاقے میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ نامی دکان دار جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو مزید پڑھیں

پشاور، شجرکاری آلودگی سے بچانے کا اہم ذریعہ ہے، فضل حکیم یوسفزئی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم یوسفزئی کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کی کارکردگی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم پی اے سلطان روم ،چیف کنزرویٹر فضل الٰہی اور صوبہ بھر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مزید 2 مقدمات میں‌ضمانت منظور

ویب ڈیسک: 9 مئی کے حوالے سے 2 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئِی کی ویڈیو لنک پیشی کیلئے انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پیشی کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک کی دستیابی یقینی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست خارج

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ نے خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال حسن نے اس حولاے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں

کوہاٹ، گھمکول کیمپ پرائمری سکول کی عمارت پر تعمیرانی کام تعطل کا شکار

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے گھمکول کیمپ پرائمری سکول کی عمارت پر تعمیراتی کام گزشتہ 7 سالوں سے تعطل کا شکار ہے۔ سکول میں کلاس روم کم ہونے کی وجہ سے سینکڑوں مہاجر بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد، واٹر سپلائی سکیم کیخلاف ویلیج کونسل چیئرمینوں کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات کے دس ویلیج کونسل چیئرمینوں کی جانب سے واٹر سپلائی سکیم کے خلاف بڑاہوتر میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ریلی نکالی گئی۔ اس دوران شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

دیر بالا، تعلیمی شرح بڑھانے کیلئَے بچوں کو لازمی سکول مِیں داخلہ دلائیں، عبدالرحمن

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر دیر بالا عبدالرحمن نے علم د ٹولو د پارا کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی شرح بلند کرنے کے لیے بچوں کو سکولوں میں داخل مزید پڑھیں

فرانس، نیو کیلیڈونیا میں ہنگامی حالت نافذ، ٹک ٹاک پر بھی قدغن

ویب ڈیسک: فرانس کے ساحلی علاقے نیو کیلیڈونیا میں ہونیوالی ووٹنگ کے عمل میں تبدیلی کے خلاف پرتشدد مظاہرے اور ہنگامے پھوٹ پڑے جس سے 4 افراد جاں بحق جبکہ کئِی زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ان واقعات کے بعد مزید پڑھیں

مہمند، ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے نرس اغوا، ڈی پی او لا لاتعلقی کا اظہار

ویب ڈیسک: ضلع مہمند ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی سے رات کے تاریکی میں 11 پولیس والوں نے چلڈرن وارڈ سے زبردستی نرس اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دی۔ اس وقعے کے حوالے سے ہسپتال ذرائع نے تصدیق مزید پڑھیں