خیبر پختونخوا: گریڈ 20 کے سپیشل سیکرٹری علی قادر کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کا اضافی چارج تفویض

ویب ڈیسک: سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ محمد زبیر کو معطل کرنے کے بعد اس منصب کا اضافی چارج خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ 20 کے سپیشل سیکرٹری علی قادر کو دے دیا۔ ذرائع کے مطابق علی قادر اپنی ذمہ داریوں کیساتھ سیکرٹری مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو صحت سہولیات سے محروم رکھنا جرم ہے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو صحت سہولیات سے محروم رکھنا آئین کیخلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مزید وضاحت کی کہ صحت سہولیات مزید پڑھیں

عدلیہ میں‌مداخلت، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس کو خط ،اٹارنی جنرل کی وضاحت

ویب ڈیسک: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے حوالے سے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار کی جانب سے چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا شور شرابہ، ثوبیہ شاہد نے بجٹ کاپی پھاڑ دی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ 24-2023ء کے حوالے سے دوسرے روز بھی بحث کا سلسلہ جاری رہا۔ اس دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق احمد کنڈی کی جانب سے کہا گیا کہ اگر مزید پڑھیں

پشاور، مسلح فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ، 10 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے رنگ روڈ پشتخرہ کے قریب مسلح فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ کے دوران 10 افراد گرفتار ، باقی افراد کی تلاش جاری۔ ذرائع کے مطابق پشتہ خرہ کے قریب دکانوں کے تنازعہ پر مسلح فریقین مزید پڑھیں

لکی مروت، واردات کرتے ڈاکو پولیس اور مقامی افراد کے ہتھے چڑھ گئے

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں واردات کرتے ڈاکو پولیس اور مقامی افراد کے ہتھے چڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق ضلعی کونسلر نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے فائرنگ کی۔ اس کے بعد چغہ پارٹی نے ڈاکوؤں کا مزید پڑھیں

مالاکنڈ، ٹیکسز کیخلاف سخاکوٹ میں احتجاج، ٹیکس نامنظور کے نعرے

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں ٹیکسز کے نفاذ کیخلاف سخاکوٹ میں احتجاجی جلوس نکالا گیا جلوس کی قیادت متحدہ ٹریڈ یونین کے صدر طاہر اکبر نے کی۔ ذرائع کے مطابق جلوس میں علاقہ بھر کے عوام نے بھرپور شرکت کی۔ مزید پڑھیں

مہمند، خیبر اور جنوبی وزیرستان میں ڈی پی او آفس بند، خاصہ دار فورس کا احتجاج جاری

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان لوئر ، مہمند اور خیبر کے اضلاع میں آل فاٹا لیویز و خاصہ دار فورس نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او اور ایس پی آفسز کو تالے لگا دیئے۔ ان مزید پڑھیں

پنشن پر ٹیکس ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ ظلم ہوگا، ڈاکٹر قبلہ ایاز

پشاور کی تمام جامعات کے ریٹائرڈ ملازمین پنشن میں تاخیر پر سراپا احتجاج، پنشن پر ٹیکس نے انہیں مزید پریشان کر دیا۔ ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کی تمام سرکاری جامعات کے ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، 100 انڈیکس 74 ہزار پوائنٹس سے متجاوز

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ 500 پوائنٹس سے زائد کے اضافہ سے 100 انڈیکس 74 ہزار 300 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں

سستی روٹی، ڈپٹی کمشنر کا فیصلہ مسترد ، نانبائی ایسوسی ایشن نے مطالبات پیش کر دیئے

ویب ڈیسک: سستی روٹی کا خواب ایک بار پھر خطروں میں گھر گیا۔ ذرائع کے مطابق انجمن نانبائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر کے 10 روپے میں سو گرام روٹی کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ اس حوالے سے نانبائی ایسوسی مزید پڑھیں

بقایاجات کی عدم ادائیگی، خیبرپختونخوا کے ٹھیکیداروں کی کام بند کرنے کی دھمکی

ویب ڈیسک: بقایاجات کی عدم ادائیگی پر ٹھیکیداروں نے بھی صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ خیبرپختونخوا کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ملک ریاض کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صوبائی حکومت مزید پڑھیں

مالی بحران شدید، محکمہ اعلی تعلیم کا کوالٹی ایشورنس سیل بند ہونے کے قریب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مالی بحران شدید ہونے کے باعث محکمہ اعلیٰ تعلیم کا کوالٹی ایشورنس سیل بند ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ کوالٹی ایشورنس سیل 10 ماہ سے نہ صرف ماہانہ مشاہرہ سے محروم ہے بلکہ مزید پڑھیں

پشاور، گرمی بڑھتے ہی وبائی امراض پھوٹ پڑے، ہسپتالوں میں رش

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی ڈائریا، خسرہ اورگیسٹرو جیسے وبائی امراض پھوٹ پڑے۔ ان وبائی امراض کے کیسز بڑھنے سے صوبہ کے 3 بڑے ہسپتالوں پر مریضوں کا رش بڑھنے لگا۔ مزید پڑھیں

کھانے کی دعوت

برف پگھلنے لگی،فیصل کریم کنڈی کی علی امین کو کھانے کی دعوت

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے دو بڑوں کے درمیان گزشتہ چند روز جاری لفظی گولہ باری کے بعد برف پگھلنے لگی ،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کوکھانے کی دعوت دے دی ۔ فیصل مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس

نیب ترامیم کیس:عمران خان کوبذریعہ ویڈیولنک پیش ہونےکی اجازت

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت مزید پڑھیں

بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

لنڈی کوتل :بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرہ ،پاک افغان شاہراہ بند

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں خیبر آفریدی قوم کا بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،تکیہ کے مقام پر پاک افغان شاہراہ کو قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا۔ پاک افغان شاہراہ بند ہونے کے مزید پڑھیں

نجکاری کا اعلان

وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور پر جائزہ مزید پڑھیں