اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

چارسدہ :اسلامی جمعیت طلبہ کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

ویب ڈیسک: اسلامی جمعیت طلبہ چارسدہ کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی ، اسرائیل ،امریکہ اور اتحادیوں کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔ ریلی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پڑانگ سے کالج ناظم جواد کی قیادت میں نکا لی مزید پڑھیں

تاجروں کی ریلی

باجوڑ میں ٹیکسوں کے ممکنہ نفاذ کیخلاف تاجروں کی ریلی

ویب ڈیسک: باجوڑ میں ٹیکسوں کے ممکنہ نفاذ کے خلاف تاجروں کی احتجاجی ریلی ،منڈا روڈ پشاور اور دیگر مضافات کے روڈ بھی بند کردیئے ۔ خار بازار عنایت قلعہ بازار اور دیگر بازاروں کے تاجر برادری نے باجوڑ پریس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ :ارشد ایوب کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر ارشد ایوب کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا ۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم مزید پڑھیں

پراسکیوشن افسران کی ہڑتال

پشاور :خیبرپختونخوا کے ضلعی اور خصوصی عدالتوں میں پراسکیوشن افسران کی ہڑتال جاری

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے ضلعی اور خصوصی عدالتوں میں پراسکیوشن افسران کی ہڑتال جاری ،کوئی بھی سرکاری وکیل عدالت میں پیش نہیں ہورہا ۔ اس حوالے سے صدر پراسیکیوشن افسران کا کہنا تھا کہ کہ ہمیں الائونس نہیں مزید پڑھیں

گھر کے اندر دھماکہ

جنوبی وزیرستان میں گھر کے اندر دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں گھر کے اندر دھماکہ ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ تنگی بدین زئی کے ایک گھر میں ہوا ،گھر افغانی باشندے کو کرائے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر زراعت

بنجر زمینوں کو قابل کاشت بنایا جائے،صوبائی وزیر زراعت

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال نے ہدایت کی ہے کہ بنجر زمینوں کو قابل کاشت بنایا جائے تاکہ صوبے کے فصلی پیداوار میں اضافہ ممکن ہو سکے۔ صوبائی وزیر کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اہم مزید پڑھیں

پراونشل ایکسائز ڈیوٹی

خیبرپختونخوا حکومت کا تمباکو پر پراونشل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مشیرخزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کی زیر صدارت ریونیو بڑھانے کے حوالے سے اہم اجلاس ، تمباکو پر پراونشل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت میجر سجاد بارکوال اور صوبائی وزیر مزید پڑھیں

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولردرگئی معطل

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولردرگئی معطل، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مالاکنڈکی خدمات واپس

ویب ڈیسک: گندم خریداری کے عمل میں قانون کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولردرگئی معطل جبکہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مالاکنڈ کی خدمات ڈائریکٹوریٹ آف فوڈ کو واپس کرتے ہوئے رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ محکمہ خوراک مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کا دورہ

طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان منسوخ کر دیا

ویب ڈیسک: افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردوں کے مبینہ محفوظ ٹھکانوں پر حملے کو جواز بناتے ہوئے احتجاجاً پاکستانی وفد کا دورہ قندھار منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم، مزید پڑھیں

امریکہ

غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کو قتل عام کے طور پر نہیں دیکھتے،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے دوران غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کو قتل عام کے طور پر نہیں دیکھتی۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ

پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویب ڈیسک: پاکستان اور امریکہ نے کالعدم ٹی ٹی پی ،آئی ایس آئی ایس خراسان گروپ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے مقابلے کے لئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اقوام متحدہ کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری اور اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا غزہ میں اہلکار کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں ادارے کی گاڑی پر حملے اور عملے کے رکن کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی پر مزید پڑھیں

شیخ رشید

190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بلایا گیا تو ضرور جائوں گا ،شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے کہاتھا یکم مئی سے 20جون حکومت کے لیے اہم ہیں،190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مجھے بلایا گیا تو ضرور جاؤں گا ۔ سابق وزیرداخلہ شیخ مزید پڑھیں