بلوچستان کے مسائل

بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، شبلی فراز

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہو گا،صرف طاقت پر انحصار کریں گے تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ سینیٹ مزید پڑھیں

عمران خان رہائی کی قرارداد

خیبرپختونخوا کابینہ:عمران خان کی رہائی کی قرارداد وفاق کو بھجوانے کی منظوری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کی قرار داد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی منظوری دے دی ہے ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت منعقدہ صوبائی کابینہ مزید پڑھیں

عمران خان سے سہولیات واپس

عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید

ویب ڈیسک: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ بانی پی مزید پڑھیں

ریاست کیخلاف ہتھیار

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کا بندوبست کرینگے ،وزیرداخلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ، ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کا بندوبست کریں گے ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ مزید پڑھیں

صوبائیت کا خطرہ ہے

عوام کو فوج نہیں ،سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں: عمران خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو فوج نہیں سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فوج اگر عوام مزید پڑھیں

عمران خان کان کی تکلیف

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہوگئی ہے، بیرسٹر سیف کا انکشاف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار مزید پڑھیں

سکیورٹی انچارج کی بازیابی

عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کی بازیابی ایک ہفتے کی مہلت

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کے لئے پولیس کو اگلے ہفتے کی مہلت دے دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں451پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی ،کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 451پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار800 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ،ندی نالوں میں طغیانی

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔ خیبرپختونخوا میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف مزید پڑھیں

دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، مزیدشواہد منظر عام پر آگئے

ویب ڈیسک: پاکستان میں دہشتگردی کے لئے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق مزید ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے ہیں ۔ گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان کے اندر ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار مزید پڑھیں

کچے میں آپریشن

رینجرز اور سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن، مطلوب ڈاکو ہلاک، اہلکار شہید

ویب ڈیسک: پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے کچے کے علاقے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ دو ساتھی زخمی ہوئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان سندھ مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی تردید

طالبان حکومت نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی تردید کردی

ویب ڈیسک: طالبان حکومت نے افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اس حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کئے ۔ افغانستان کے چیف آف مزید پڑھیں