189404 7424202 updates 2

حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 40 ارب روپے جاری کرنے میں ناکام

ویب ڈیسک (اسلام آباد): یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کا عوام کیلئے ریلیف پیکچ، حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 40 ارب روپے جاری کرنے میں ناکام،ذرائع کے مطابق منظور کردہ 71 ارب میں سے 31 ارب روپے جاری کئے جا چکے ہیں، مزید پڑھیں

1739321 1451080580

وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے افسر اور جوانوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ویب ڈیسک: وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے افسر اور جوانوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا، وزیر داخلہ مزید پڑھیں

hafeez 2

اقتصادی رابطہ کمیٹی: جنوری 2021 تک 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم پاکستان پہنچ جائے گی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ، مشیر خزانہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور سے اجلاس کی صدارت کی، اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے 3 لاکھ 40 ہزار میٹرک مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 10 15 at 7.36.26 PM

پاکستان اور عالمی بنک کے درمیان ایک ارب 15 کروڑ ڈالر کے 2معاہدے

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں ورلڈ بینک کی طرف 1 ارب 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے دو معاہدوں پر دستخط ورلڈ بینک کی طرف سے نرم شرائط پر ہائیڈرو پاور اور قابل تجدید توانائی کے مزید پڑھیں

pm imran khan held important meeting with the leading industrialists of the country 1602166324 1753

حکومت کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کو سہولیات مہیا کرنے کے لیے پر عزم ہے – وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان کی صنعتکاروں کے وفد سے ملاقات، وفد میں ثنا آللہ چودھری (یونایئٹڈ موٹر سائیکل)، عبدالرحمان (چیرمین پاکستان ایسوسیئشن آف آٹوموٹیو پارٹس و ایکسیسوریز مینوفیکچررز), معین ظفر (پاکستان فرنیچر مینوفیکچررز ایسوسیئشن), میاں افتخار احمد مزید پڑھیں

EkX5BEZXcAArO5i

پناہ گاہوں میں بہترین اور معیاری سہولتیں فراہم کی جائیں-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کاپشاورموڑپرقائم پناہ گاہ کا دورہ سینیٹر فیصل جاوید، معاون خصوصی ثانیہ نشتراور ایم ڈی بیت المال عون عباس بھی ہمراہ،وزیراعظم کا پناہ گاہ میں موجود مختلف سہولتوں کا جائزہ لیا،وزیراعظم کو پناہ گاہ میں مزید پڑھیں

election commission and pti

پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کا معاملہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ختم، تحریک انصاف کے وکیل اور درخواست گذار اکبر ایس بابر کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے، الیکشن کمیشن سکروٹنی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 10 15 at 15.27.55

وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیکٹا کا بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی زیر صدارت نیکٹا کا بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس میں اہم فیصلے، اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، اجلاس میں وفاقی سیکریٹریز، تمام وفاقی ایجنسیوں کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

563746 7948361 updates

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دیہی خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک:پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج دیہی خواتین کاعالمی دن منایاجارہاہے، اس دن کامقصد دیہات میں رہنے والی خواتین کی خدمات کااعتراف ہے، دیہی خواتین چھوٹے کاروبارکےذریعے ملکی معیشت میں اہم کرداراداکررہی ہیں.

High Commission Of India

بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے، ذراٸع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے مزید پڑھیں

Polio 2

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 26 تاریخ سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے بائیکاٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 26 تاریخ سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے بائیکاٹ کا فیصلہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ مطالبات نہ مانے گے تو پولیو مہم کا بائیکاٹ کریں گے، پولیو مہم مزید پڑھیں

2074915 zainabalert 1598865860 935 640x480 2

وزارت انسانی حقوق زینب الرٹ ایپ کا اجراء آج کرے گی۔ شیریں مزاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا ٹویٹ تھا کہ آج پاکستان میں زینب الرٹ ایپ لانچ کی جارہی ہے، شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ایپ زیب الرٹ قانون کے نفاذ کے حصے کے طور مزید پڑھیں

images 59

لا اینڈ آرڈر اور متوقع احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈائیورشن اور پارکنگ پلان تیار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): لا اینڈ آرڈر اور متوقع احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈائیورشن اور پارکنگ پلان، یہ ڈائیورشن و پارکنگ پلان آج تا اختتام احتجاج قابل عمل رہے گا، اس احتجاج اور لا اینڈ مزید پڑھیں

img 1594643047

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کیلئے مہنگا ثابت ہونے لگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مہنگائی میں اضافہ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کیلئے مہنگا ثابت ہونے لگا، سرکاری ملازمین پے درہے احتجاج اسلام آباد کا رخ کرنے لگے، گزشتہ روز ملک بھر سے آئے ہوئے مزید پڑھیں

download 2 38

اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا حکومتی پالیسوں کے خلاف دھرنا جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): حکومت لیڈی ہیلتھ ورکرز کے درمیان مذاکرات کے تینوں دورناکام رہے، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا جاری ہے، مرکزی صدرلیڈی ہیلتھ ورکرزرخسانہ انور کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم دھرنا مزید پڑھیں

download 1 73

چیلنج دیتاہوں کہ اپوزیشن جناح سٹیڈیم کوپورابھرکردکھائے۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فرازکا ویڈیو پیغام تھاکہ احتجاج کسی بھی سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے، پی ڈی ایم کوجلسےکی اجازت دے دی گئی ہے، شبلی فراز کا کہنا تھا کہ سڑک پریالوگوں کےگزرنے کی جگہ مزید پڑھیں

Asad Umar

گزشتہ 50 دنوں میں مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کل رہی ۔اسد عمر

قومی سطح پر کورونا کیسز کی کل شرح 2.37 فیصد تھی۔اسد عمرویب ڈیسک (اسلام آباد): ‏وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرکا ٹوئٹ: قومی سطح پر کل کورونا کیسز کی شرح 2.37 فیصد تھی، یہ گزشتہ 50 دنوں میں مثبت کیسز مزید پڑھیں

5d67aad199b82

آٹھ ارب کی ٹرانزیکشن کیس میں آصف علی زردای کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا کیس، آصف علی زردای کے وارنٹ گرفتاری جاری، چئیرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیئے، نیب کی جانب سے وارنٹس آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں