Screen Shot 2020 10 15 at 7.36.26 PM

پاکستان اور عالمی بنک کے درمیان ایک ارب 15 کروڑ ڈالر کے 2معاہدے

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں ورلڈ بینک کی طرف 1 ارب 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے دو معاہدوں پر دستخط

ورلڈ بینک کی طرف سے نرم شرائط پر ہائیڈرو پاور اور قابل تجدید توانائی کے دو منصوبوں کو مکمل کیا جائے گا

مزید پڑھیں:  یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا اور چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ سے زیادہ

جاری اعلامیہ کے مطابق توانائی کے دونوں منصوبے خیبر پختونخواہ میں لگائے جارہے ہیں، ورلڈ بینک کی جانب سے خیبر پختونخوا میں پن بجلی اور قابل تجدید توانائی کی ترقی ، ڈی اے ایس یو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے انخلاء اور بجلی کی منتقلی کے لئے ان دو منصوبوں کے لئے یہ مراعاتی فنانسنگ دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ کا جنرل کونسل اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ