Nasir Hussain Shah 1 455x250 1

قوم کو گمراہ کرنے پر پی ٹی آئی کو نوبیل انعام ملنا چائیے۔ ناصر شاہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اطلاعات کو بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اگر قوم کو گمراہ کرنے پر نوبیل انعام ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت جیت جاتی، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس کے ردعمل مزید پڑھیں

548411 27286071

کاروباری برادری کی راہ میں حائل مشکلات دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے- وزیرِ اعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیرِ اعظم عمران خان سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات وفد نے موجودہ حکومت کی جانب سے کاروباری برادری کے لئے سہولیات اور خصوصاً ایز آف ڈوئنگ بزنس کے حوالے سے متعدد اقدامات کو سراہا۔ مزید پڑھیں

520705 85439811

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور مزید پڑھیں

pemra 1

پیمرا نے 24 نیوز کا 10 محرم الحرام کی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیزمواد نشر کرنے پر لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پیمرا نے 10 محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیزمواد نشر کرنے پر 24 نیوز کا لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا۔پیمرانے مورخہ 20 اگست 2020ء کو تما م ٹی وی چینلزکو محرم مزید پڑھیں

23 3 696x398 1

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سلامتی کی صورتحال پر غور ہوگا، کابینہ اجلاس میں بارشوں کے بعد کراچی شہر کی صورتحال مزید پڑھیں

9f22280a dd95 4557 92d8 36dd129a67e8 w1200 r1

ملک میں ایکٹیوکوروناکیسز8ہزار801رہ گئے ہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا سےاموات کی مجموعی تعداد6ہزار288 اور کیسز 2لاکھ95ہزار636 ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں ایکٹیوکوروناکیسز8ہزار801رہ گئے ہیں اور 2لاکھ80ہزار547افرادکوروناکوشکست دےکرصحت یاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں

Arif alvi 750x369 1

حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی مسلمانوں کیلئے رہنماء اصول ہے-صدر،وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت امام حسینؓ نے شہادت پاکر تاریخ اسلام میں اس دن کو قیامت تک کے لیے خاص بنا دیا۔ باطل قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جان مزید پڑھیں

28f53be3 5729 4a22 9123 210e761190d0

بلوچستان میں لیویز فورس کی ماوند کے علاقے میں بڑی کارروائی-بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک (بلوچستان): کوہلو میں لیویز فورس کی ماوند کے علاقے مخی نالہ میں بڑی کارروائی کے دوران تخریب کارروں کے ٹھکانے پر بھاری تعداد میں اسلحہ و گولا بارود برآمد، اسلحے میں اینٹی ٹینک بم 12 عدد, ایل ایم مزید پڑھیں

Imran Khan 1 1 2

وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے 3 بڑے مسائل کو فوری حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری جن حالات سے گزر رہے ہیں اس پر پوری قوم کرب میں مبتلا ہے، اس تباہی اور تکالیف سے اب ایک مثبت پیش رفت یہ دیکھنے مزید پڑھیں

Supercell thunderstorm Larkana March2015

ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ہفتہ کے روز اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، زیریں سندھ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ، پنجاب، کشمیر، مزید پڑھیں

thumbs b c 7be88749054d4a1c2c3853065bee1b30 3

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس سے مجموعی طورپر دولاکھ اسی ہزار تین سو چالیس مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے آٹھ ہزار 748 فعال مریض ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں

Petrol prices

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز: پیٹرول 7 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی تجویز

ویب ڈیسک(پشاور): ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول 7 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی مزید پڑھیں

Chaman City 2

محرم الحرام کے پیش نظر پاک افغان چمن سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند

ویب ڈیسک (چمن) پاک افغان سرحد کو محرام الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی گئی، سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد کے بندش سے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو سپلائی معطل مزید پڑھیں