thumbs b c 7be88749054d4a1c2c3853065bee1b30 3

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس سے مجموعی طورپر دولاکھ اسی ہزار تین سو چالیس مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے آٹھ ہزار 748 فعال مریض ہیں۔

مزید پڑھیں:  سعودی وفد کی پاکستان آمد :اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 22 ہزار 434 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 319 مثبت آئے اس دوران اس وباء سے صرف ایک موت واقع ہوئی ۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، باپ بیٹے پر فائرنگ، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل