کوہاٹ، باپ بیٹے پر فائرنگ، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں باپ بیٹے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق باپ بیٹے کو فائرنگ کے بعد تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
یاد رہے کہ زخمی باپ کی شناخت اعجاز اور بیٹے کی شناخت عاصم کے نام سے ہوئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں ایک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
یاد رہے کہ باپ بیٹے پر فائرنگ کے واقعے میں دونوں زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان سے 140پاکستانیوں کولاہور پہنچا دیا گیا