news 1584693112 5952

کرونا : محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک( پشاور)پبلک ٹرانسپورٹ میں کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ورنہ حکومت پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے پر مجبور ہو جائے گی ۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پانچ دسمبر سے پہلی دفعہ کرونا ایس او پیز مزید پڑھیں

New Project 3

بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ جاری ،اربوں کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی

ویب ڈیسک (پشاور):بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ جاری ،آڈٹ رپورٹ کے مطابق بی آر ٹی پشاور میں مجموعی طور پر 2ارب 77کروڑ 47لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں .میگا پراجیکٹ کی لاگت میں ڈیزائن کی تبدیلی کے باعث 17ارب مزید پڑھیں

dd18be8a 334e 4496 ad2e c05b56933167

پشاورچڑیا گھرمیں تین ننھےمہمانوں کی آمد

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور چڑیا گھر میں تین ننھے مہانوں کی آمدہوئی ،نیل گائے نے بچوں کو جنم دیدیا۔ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر عبدالقادکے مطابق چنکارہ نے بھی ایک بچے کو جنم دیا ہے تینوں بچے صحت مند ہے ان کا بہترین خیال رکھا مزید پڑھیں

59251b94 0593 491f b51e daa6f7073356

خیبرپختونخواحکومت کا صوبےمیں ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کوجون2021 تک متعارف کرنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا حکومت نیصوبے میں ڈیجییٹل پیمنٹ سسٹم کو جون2021 تک متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ضیا اللہ بنگش کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا وزیراعظم عمران خان کے ڈیجییٹل پاکستان ویژن کے مطابق ڈیجییٹلائزیشن کی جانب تیزی سے گامزن مزید پڑھیں

d865a9c9 9520 4acb bd03 198fb1e0eb85

پشاور:کوروناضابطہ اخلاق ایس او پیزکی خلاف ورزی۔کئی ریسٹورنٹس، دکانیں سیل

ویب ڈیسک(پشاور):ضلعی انتظامیہ کا پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلاق کا ایس او پیز(SOPs )کی خلاف ورزی پر کریک ڈان جاری،ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیاں کورونا کی دوسری لہر کا پیش خیمہ ہو مزید پڑھیں

246922 97539495

پشاورگھرمیں گیس لیکج دھماکہ:1بچہ جاں بحق 6 افرادزخمی

ویب ڈیسک(پشاور): قادر آباد روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکہ ہواہے ۔یہ خاندان لاہور سے پشاور مہمان آئے تھے،چھ افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمیوں میں سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیاہے ۔زخمیوں مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 12 05 at 12.29.54 PM

اسلامیہ کالج میں طلبہ تنظیموں کےدرمیان تصادم ۔ 6 طلبہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی سےخارج

ویب ڈیسک(پشاور)اسلامیہ کالج میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا انتظامیہ نے 6 طلبہ کو اسلامیہ کالج یونیورسٹی سے نکال دیا ہے، اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔نکالے گئے طلبہ میں جابرخان ، فرحان افتخار ، عثمان عالم، اسامہ عادل مزید پڑھیں

9 5 2

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کورونا سے جاں بحق، محکمہ صحت

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، صوبہ کے مزید 419 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد 1399 ہو مزید پڑھیں

45454545 1

پی ڈی ایم کے کارکنان کا پشاور فردوس چوک میں احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور):پی ڈی ایم کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر کا معاملہ، پی ڈی ایم کے کارکنان کا پشاور فردوس چوک میں احتجاج،احتجاجی مظاہرے میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی، احتجاجی ریلی میں پی ڈی ایم مزید پڑھیں

kdfkldjfkldjsf

بڈھ بیر میں سات سالہ بچی کو جلانے کے معاملے میں اب تک 30 مشکوک افراد گرفتارکیے گئے۔ ایس پی صدر

ویب ڈیسک (پشاور):ایس پی صدر کے مطابق بڈھ بیر میں سات سالہ بچی کو جلانے کے معاملے میں اب تک 30 مشکوک افراد گرفتارکیے گئے، بچی جلانے والے مرکزی ملزم کی نشاندہی ہوگئی،مرکزی ملزم کو جلد گرفتار کر لینگے۔

bhutto

شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور کے بی اے بی ایس سی امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور):شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور کے بی اے بی ایس سی امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا، گورنمنٹ گرلز ڈ گری کالج گلشن رحمان پشاورکی طالبہ ثانیہ آمان نے پہلی پوزیشن حاصل کی، گورنمنٹ تا جو مزید پڑھیں

853625 3630000 KP logo01 updates

حکومت خیبرپختونخوا کا 1900 نئے لیکچررز بھرتی کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق انسانوں پر سرمایہ کاری کا خواب پورا کریں گے۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر 1900 نئے لیکچررز بھرتی کررہے ہیں۔ کالجز لیول پر مزید پڑھیں

a27a93f4 9a38 40ab 9950 31cb6b2ed517

صوبائی دارالحکومت پشاور میں کئے جانے والے ٹیسٹس میں 20 فی صد مثبت آرہے ہیں

ویب ڈیسک (پشاور)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر محمد طیب نے پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر شدید، لیکن کوئی سنجیدہ نہیں لے رہا،ان کا کہنا تھا کہ اس لہر میں مثبت کیسز مزید پڑھیں

download 3 49

پشاور: سکول بیگز وزن سے تجاوز پرسرکاری تعلیمی اداروں کے پرنسپل کیخلاف تادیبی کاروائی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں سکول بیگز کا وزن مقرر کرنے کے لئے قانون سازی مکمل، 2 لاکھ روپے جرمانہ کی تجویزدے دی، بل کاپی کے مطابق مقررہ وزن کے خلاف ورزی پر نجی تعلیمی اداروں پر دو لاکھ مزید پڑھیں

1892133 akram 1574507893

ظفراللہ جمالی بطوروزیراعظم چھوٹے صوبوں کی عالم بردارتھے۔ اکرم خان درانی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی زیرصدارت میں ہوگئی، اسمبلی اجلاس میں سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی،ایم پی اے فضل شکورکی اہلیہ اورسابق رکن اسمبلی ڈاکٹرزاکرکی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اکرم خان درانی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

today

مردان میں اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون پشاور پریس کلب پہنچ گئی

ویب ڈیسک (پشاور): مردان میں اجتماعی زیادتی کے خلاف خاتون پریس کلب میں انصاف کیلئے پہنچ گئی ہیں، خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے میرے اپنے ہی والد کے رشتے داروں نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہیں، زیادتی کے خلاف مزید پڑھیں

download 218

پرائیویٹ ہسپتالوں اور لیبارٹریوں کو اے جی، آر ڈی ٹیسٹ کرنے کی اجازت نہیں ۔ تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا حکومت کا کورونا ٹیسٹنگ پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا،محکمہ صحت نے کورونا ٹیسٹنگ پالیسی میں نیا ٹیسٹ شامل کرلیاہیں، انٹیجن ریپڈ ڈائیگناسٹک ٹیسٹ (اے جی، آر ڈی ٹی) سے بھی کورونا کی تشخیص کی جائے مزید پڑھیں

images 83

کورونا منہ زور: خیبرپختونخوا میں کورونا سے 11 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبہ کے مزید 345 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد 1389 مزید پڑھیں

469277 37929832 1

دلہ زاک روڈ : مومن ٹاؤن گھرمیں سلنڈر گیس دھماکہ میں 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): مومن ٹاؤن دلہ زاک روڈ پشاور گھر میں سلنڈر گیس لیکج سے دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ریسکیو1122 کی 2 ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر امداد کاروائیاں شروع کردیں۔ دھماکہ میں 6 افراد زخمی ہوئے، مزید پڑھیں