Screen Shot 2020 11 03 at 3.16.24 PM

بجلی کی قیمت میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتوں کیلئے 50 فیصد کمی کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ صنعتوں کو دی جانیوالی بجلی بھارت اوربنگلادیش سے 25 فیصد مہنگی ہے، مہنگے معاہدوں کے باعث صنعتکاروں کو مہنگی بجلی فراہم کرنا پڑتی مزید پڑھیں

Cabinet

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ویبڈیسک(اسلام آباد) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہکا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں ری اسٹرکچرنگ، کفایت شعاری سے متعلق ٹاسک فورس پر بریفنگ اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ٹاسک فورس ری اسٹرکچرنگ،کفایت شعاری سیمتعلق کابینہ کو بریفنگ مزید پڑھیں

El0tr3WXIAIXPCp

کابل یورنیورسٹی پردہشتگردوں کا حملہ 20 طلبہ جاں بحق اور 22 زخمی

ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یورنیورسٹی میں داخل ہونے والے حملہ آوروں کی فائرنگ اور خود کش دھماکے کے نتیجے میں 19 طلبہ جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے ہیں. افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

download 3 35

پشاورپشتخرہ میں چھت گرنے کے واقعہ میں 3 افراد جاں بحق۔ 2 زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور پاوکئ پشتخرہ میں نوراللہ نامی شخص کے مکان کی چھت گرگئی، ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے کے نیچے گھر کے 5 افراد دب گئے، ریسکیو1122 ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ملبے مزید پڑھیں

975e6cb1ec487c73c10b0e0a8fb58f95

گلگت بلتستان کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے۔ دفتر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان نے گلگت بلتستان کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ اوربلاجواز بیان کو دو ٹوک انداز میں مسترد کردیا، رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت کا قانونی، اخلاقی یا تاریخی مزید پڑھیں

.jpg

پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس سعودی عرب پہنچ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس سعودی عرب پہنچ گئی، پرواز 9713 کے ذریعے 46 عمرہ زائرین اسلام آباد سے مدینہ پہنچے، لاہور سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں 50 سے زائد عمرہ زائرین مزید پڑھیں

12 12

پشاور کے ٹی ایچ ہسپتال کے 19 افراد میں کررونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کررونا کے وار جاری ہیں، کے ٹی ایچ میں ہسپتال کے 19 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں، سینیئر اور جونیئر رجسٹرار سمیت 16 ڈاکٹرز متاثر ہوئے، ہسپتال ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

303670 9100060 updates

پاکستان نے پلوامہ حملے میں ملوث ہونے کے مودی کے الزامات کی تردید کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان نے پلوامہ حملے میں ملوث ہونے کے مودی کے الزامات کی تردید کردی،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بارے میں بھارتی وزیراعظم کے بیان کو مسترد مزید پڑھیں

701015 6485260 faraz updates 1

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ایجنڈا اداروں میں ٹکراؤ پیدا کرنے کی کوشش ہے- شبلی فراز

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ وار چل رہی ہے اور ملک میں نفسیاتی اور حقیقی طور پر ناامیدی کا تاثر دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

704715 1549291 imran khan3a akhbar 5

جنوبی بلوچستان کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان جلد کروں گا- وزیراعظم

(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے اور صوبے کے پیچھے رہ جانے والے جنوبی حصوں کے لیے ایک جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے، رپورٹ کے مطابق صوبے کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 10 30 at 7.33.48 PM

نبیﷺ کی شان میں بار بار گستاخی ہونا مسلمان لیڈر شپ کی ناکامی ہے-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا رحمت اللعالمینﷺقومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نبیﷺ کی شان میں بار بار گستاخی ہونا مسلمان لیڈر شپ کی ناکامی ہے، نبیﷺ کی بےحرمتی کے آگے کوئی بھی تکلیف معنی نہیں مزید پڑھیں

eid milad un nabi

پورے ملک کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی عید میلاد النبیﷺمذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک:جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقعہ پر دن کا آغاز پشاورمیں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا، کرنل شیر خان شہید سٹیڈیم میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ عاشقانِ رسول اپنے اپنے انداز حضرت مزید پڑھیں

thumbs b c 6b34d72505a68d4a3dec30355d512c98

کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر گئی24گھنٹوں میں 20 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(اسلام آباد)نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے20 مریض جابحق، این سی او سی کے مطابق 24گھنٹوں میں ملک میں1078 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی مزید پڑھیں

Arif Alvi 15 e1578649209655

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید میلادالنبی ۖ کے موقع پر قوم کے نام پیغام

ویب ڈیسک(اسلام آباد)عید میلادالنبی ۖ کے مبارک موقع پر آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔آپ ۖ کی بدولت جہالت اور ظلم و جبر کے اندھیروں کا خاتمہ ہوا ہے۔آپ ۖ کی بدولت دنیا کی عدل و انصاف، مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 10 29 at 5.49.26 PM

پلوامہ میں پاکستان کی فتح کو متنازغہ بنانے کی مزموم کوشیش قابلِ مزمت ہے-ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک (راولپنڈی): ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایک نکاتی ایجنڈا ہے اور ریکارڈ کی درستگی کے لیے بات کرنا چاہتا ہوں کیونکہ کہ کل ایک بیان دیا مزید پڑھیں

65vgn4cp 1367831250

پارلیمنٹ حملہ کیس، وزیراعظم عمران کوباعزت بری کر دیا گیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)انسداد دہشت گردی عدالت، پارلیمنٹ حملہ کیس، وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ حملہ کیس میں با عزت بری ہو گئے۔ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ مزید پڑھیں

qamar bajwa 1068x736 1

مدرسے پر حملہ دراصل اسلام دُشمنی ہے،دشمن کل بھی وہی تھا، دشمن آج بھی وہی ہے- آرمی چیف

ویب ڈیسک: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اَپر دیر مالاکنڈ ڈویژ ن کا دورہ،کور کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے آرمی چیف کی آمد پر استقبال کیا۔ آرمی چیف کوStabilization Operatons اور بارڈر مینجمنٹ مزید پڑھیں

5f44aa04da5ab

کرونا تازہ لہر: ملک بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں، مارکیٹین رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: این سی او سی کا اہم فیصلہ ملک بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں، مارکیٹین رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ، شادی ہالز، ریسٹورنٹس بھی رات 10 بجے بند کیے جائیں گے، تفریح گاہیں اور پارک بھی شام مزید پڑھیں

Peshawar blast

دیر کالونی مدرسہ دھماکہ ابتدائی رپورٹ تیار: مدرسے میں زیر تعلیم ایک طالبعلم بھی زیر حراست

ویب ڈیسک: دیر کالونی کے مدرسے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جب کہ مدرسے ہی کے ایک طالب علم کو گرفتار حراست میں لیا گیا ہے۔ گزشتہ روز دیر کالونی میں واقع مدرسے میں ہونے والے مزید پڑھیں

2252681 2121431339

طورخم بارڈر پرہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں بحال ، بارڈر بندش کے حوالے سے کوئی نوٹیفیکیشن نہیں ملا-حکام

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل) طورخم سرحد ہر قسم آمدورفت کے لیے کھلا ہوا ہے۔ بارڈر حکام کے مطابق بارڈر بندش کے حوالے ابھی تک کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔تا ہم بارڈر پر ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں بحال ہیں۔ مزید پڑھیں