ffff 6

امریکی صدرٹرمپ نے آخرکارجوبائیڈن کواختیارات دےدئیے

ویب ڈیسک : صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کڑواگھونٹ پیتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کو بالآخر اختیارات منتقلی کی منظوری دیدی، جس کے بعد کئی ہفتوں سے امریکی صدر کی جانب سے جاری ٹال مٹول انجام کو پہنچ گئی، گزشتہ روز جنرل سروس مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 11 23 at 7.09.42 PM

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا خفیہ دورہ، سعودی وزیر خارجہ کی تردید

ویب ڈیسک:خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا خفیہ دورہ ،نیتن یاہو نے اتوارکو سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا، نیتن یاہو نے نیوم شہرمیں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ مزید پڑھیں

231410 2863440 updates

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13لاکھ93ہزار500 سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک : گیارہ ماہ سے جاری عالمی وبا کے دوران کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13لاکھ93ہزار500 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہونیوالے پانچ کروڑ 89لاکھ66ہزار افرادمیں سےچار کروڑ 7 لاکھ 54ہزارسے زیادہ صحتیاب ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

75014f49 b0a8 4c65 aed5 e3674483ff77

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں راکٹ حملے: 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

ویب ڈیسک (کابل): افغان دارالحکومت کابل میں راکٹ حملوں میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق راکٹ حملوں میں کابل کے چہل ستون اور ارزان قیمت کے علاقوں کو ہدف بنایا گیا مزید پڑھیں

19imran

میرا دورہ کابل افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ تھا- وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک: دورہ کابل پر وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ ‏کابل کا میرا دورہ افغانستان میں امن کے حوالے سے پاکستان کے عزمِ صمیم کے اظہار کی جانب ایک اور قدم ہے۔ میں کبھی بھی (تنازعات کے) عسکری حل مزید پڑھیں

f140590a 0e5e 4e2d 9a90 619892fc9c63

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرافغانستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک (افغانستان): وزیراعظم عمران خان افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی ہیں، افغان وزیر خارجہ محمد حنیف اتمار اور افغان صدر کے پاکستان کے لیے نمائندہ مزید پڑھیں

Virus Outbreak Romania Hospital Fire 09967

رومانیہ میں کووڈ 19 سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی ۔ 10 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: رومانیہ کے شہر پیاترانیامس میں کووڈ 19 ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 مریض ہلاک ہوگئے۔وزیر صحت نیلوتاتارو کے مطابق مریضوں کو دیگر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے، آگ مزید پڑھیں

us passport visa GettyImages 532108010

روس کا نئی ویزا پالیسی کا اعلان ،الیکٹرانک ویزا کے ساتھ ای ویزہ پالیسی متعارف

ویب ڈیسک(ماسکو)روس نے عالمی وبا کووڈ کے پیش نظر نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا ہے ۔کورونا وبا کے باعث روس نے نئے الیکٹرانک ویزا کے ساتھ ساتھ نئی ای ویزہ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جسے روسی مزید پڑھیں

820

بیلجئیم میں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی منصوبہ بندی، شرپسندگرفتار

ویب ڈیسک(برسلز)بیلجیئم پولیس نے پانچ شرپسندوں کو گرفتار کرلیا جو قرآن مجید کو شہید کرکے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔یلجیئم پولیس کے مطابق اسٹرا م کرس مولن بیک کے علاقے میں قرآنِ پاک کو نذرِ مزید پڑھیں

navy fm

پی این ایس یرموک پہلے ہی پاک بحریہ میں شامل ہوچکا ہے

ویب ڈیسک: رومانیہ میں تیارکردہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک کی پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کرلی، ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ پی این ایس تبوک کی کمشننگ تقریب رومانیہ میں منعقد ہوئی، پی این مزید پڑھیں

5fac04fd30185

نگورنو کاراباخ کی ملکیت پر آذربائیجان اور آرمینیا میں 1994 سے شدید تنازعہ چلا آرہا ہے

ویب ڈیسک : آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے معاہدے پر آرمینیائی عوام نے شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کردیا ہے، جبکہ مظاہرین نے آرمینیائی وزیراعظم نکول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مزید پڑھیں

Pakistan navy1 e1549985706726 604x270 1

بین الاقوامی بحری مشق ”ماوی بلینا“ میں 30 اکتوبر سے 10 نومبر تک بحیرہ روم میں منعقد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کی ترکی میں منعقدہ بین الاقوامی بحری مشق ”ماوی بلینا“ میں شرکت، ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ مشق 30 اکتوبر سے 10 نومبر تک بحیرہ روم مزید پڑھیں

Air Crash

افغان فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ۔2 فوجی اہلکارجاں بحق اور 2زخمی

ویب ڈیسک (کابل)افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کا جنگی ہیلی کاپٹر ایم آئی -7 ضلع حصارک سے پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھانے لگا، پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی جس کے دوران ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

5faba66566261

بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ دنیائےفانی سےکوچ کرگئے

ویب ڈیسک(ماناما)بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ انتقال کر گئے۔ وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان طبیعت کی ناسازی کے باعث امریکہ کے مائیو کلینک میں زیرعلاج تھے۔ 84سالہ شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ کی تدفین مزید پڑھیں

NINTCHDBPICT000618536102 1024x683 1

دنیا کے سب سے مہنگے اور تیز ترین کبوترکی بولی لگ گئی ۔حفاظت پر گارڈ مامور

ویب ڈیسک (بیلجیئم): دنیا کے سب سے مہنگے کبوتر کی قیمت اس وقت 15 لاکھ ڈالر یعنی 22 کروڑ روپے اور اس کی حفاظت پر گارڈ بھی مامور ہیں۔پرواز کے مقابلوں کے لیے سب سے تیزرفتار کبوتر ہے اور اپنے مزید پڑھیں

833347 3088652 blastt updates

افغانستان کے صوبہ فریاب میں کار بم دھماکہ ۔4پولیس اہلکار جاں بحق،20زخمی

ویب ڈیسک (کابل): افغانستان کے صوبہ فریاب میں کار بم دھماکہ میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ ضلع المار میں پولیس ہیڈ کوراٹر کے باہر کیا گیا۔قندھار کے پبلک مزید پڑھیں