ویب ڈیسک:وزیراعظم عمران خان دورہ، وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی فیصلہ، دورے کا اعلان سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نہیں کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کا دن اور وقت خفیہ رکھا جائے گا، وزیراعظم کسی بھی وقت اچانک کوئٹہ پہنچ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments