b 2

حزب وحدت اسلامی افغانستان کے سربراہ استاد کریم خلیلی دورہ پاکستان پر پہنچ گئے

ویب ڈیسک :حزب وحدت اسلامی افغانستان کے سربراہ استاد کریم خلیلی دورہ پاکستان پر پہنچ گئے، استاد کریم خلیلی، وفد کے ہمراہ آج تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، استاد کریم خلیلی، وزیراعظم، وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے،

مزید پڑھیں:  مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف

حزب وحدتِ اسلامی کے سربراہ اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر معززین سے بھی ملیں گے، استاد کریم خلیلی کا دورہ امن کیلئے پاکستان کی افغان سیاسی قیادت تک رسائی کا حصہ ہے.

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر