ویب ڈیسک(کرک ):تھانہ یعقوب شہید تخت نصرتی کے حدود علاقہ گڑدی بانڈہ میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی , حملہ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔