PM imran khan

وزیراعظم آج ساہیوال میں کامیاب کسان پروگرام لانچ کرنےجارہےہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان آج ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،وزیراعظم ساہیوال میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات کا لطف اٹھا رہا ہے، ڈونلد لو

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ساہیوال میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک تقسیم کریں گےاور کامیاب جوان پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک کی تقسیم اور ٹریکٹرز کسانوں کے سپرد کریں گے ۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا

وزیراعظم ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔