mulana

مولانا فضل الرحمان مریم نواز ملاقات: آرڈینینس کے زریعے سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ سے کروانے کے اقدام کی شدید مخالفت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل اور مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی

زرائع کے مطابق ملاقات میں لانگ مارچ کے طریقہ کار اور دورانیہ پر گفتگو، لانگ مارچ سے متعلق تمام تجاویز کا سٹیرنگ کمیٹی میں جائزہ لیکر حتمی فیصلہ ہوگا ،لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے کے بعد پہلا پڑاؤ فیض آباد پر ڈالنے کی تجویز،سینیٹ الیکشن میں مشترکہ امیدواروں کی کامیابی یقینی بنانے کی حکمت عملی پر بھی بات چیت، تحریک عدم اعتماد پہلے پنجاب سے لائی جائے یا بلوچستان سے، ملاقات میں پیپلز پارٹی کی تجاویز پر بھی غور.

مزید پڑھیں:  صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی