EvoC0brWQAAo3HY

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ،زرائع کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوئے ،ملاقات میں اہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کی گیا،ملک سرحدی صورتحال پر ملاقات میں بات چیت کی گئی،

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ، لیاقت باغ سیل