EvoIMdRXAAE7Sl3

جس کو مجھ پر اعتماد نہیں کھلم کھلا بتائے-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا خصوصی اجلاس

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بھی اجلاس میں شرکت کی،وزیراعظم نے اجلاس میں صادق سنجرانی کے بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار کا اعلان کیا.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں قافلے راولپنڈی احتجاج کیلئے روانہ

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے لیے ہمارے امیدوار ہوں گے، پہلے ہی معلوم تھا سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلے گا،ہم نے کوشش کی اس بار پیسہ نہ چلے.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار

وزیراعظم نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ سب نیقاب ہوں،جس کو مجھ پر اعتماد نہیں کھلم کھلا بتائے،اقتدار کی حوس نہیں اقدار کی سیاست کی.