CM KP

وزیر اعلیٰ محمود خان کا پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارہ گرنے کے واقعے پر اظہار افسوس

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کا آج اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارہ گرنے کے واقعے پر اظہار افسوس کیا۔ واقعے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا،وزیر علیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا شہید نے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی۔ شہید کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور صبر جمیل کی دعاکی۔

مزید پڑھیں:  ہنگو، بجلی لوڈشیڈنگ کیلئے لائحہ تیار، کنڈا مافیا کے گرد گھیرا تنگ