5c0687be1ad56

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد اہم پیغام لیکر اسلام آباد پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے ۔زلمے خلیل زاد آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں کریں گے ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ، لیاقت باغ سیل

تفصیلات کے مطابق زلمے خلیل زاد پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے مل کر افغان مفاہمتی عمل پر اعتماد میں لیں گے ۔سفارتی زرائع کے مطابق دوحہ میں جاری افغان مفاہمتی عمل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ۔زلمے خلیل زاد اس پیش رفت اوت بین الافغان مزاکرات کے بارے میں پاکستانی قیادت کو آگاہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کی مولانا کو اپنی ترامیم لانےکی تجویز