Cabinet 1 1

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا ،ذرائع کے مطابق کورونا کا شکار ہونے کے باعث وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا یہ پہلا اجلاس ہے ،کابینہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورت پر بریفنگ دی جائے گی ۔

اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور این سی او سی کے فیصلوں پر بریفنگ دی جائے گی ۔وفاقی کابینہ اجلاس کا 22 نکاتی ایجنڈا جاریالیکٹرونک ووٹنگ مشین سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔پبلک سیکٹرز آرگنائزیشن کے سربراہوں کی خالی پوسٹوں پر بریفنگ ایجنڈے میں شاملپی آئی اے سی ایل بورڈ کے چیئرمین کی تعیناتی ایجنڈے کا حصہپی او ایف بورڈ کے ممبران کی تعیناتی ایجنڈے میں شاملڈرگز کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت کی منظوری بھی دی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:  امریکی فوج کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری

زرائع کے مطابق این آئی ایچ کے ای ڈی کی پروموشن ایجنڈے میں شاملرولز بزنس 1973 میں ترمیم کا معاملہ کابینہ کے سامنے رکھا جائیگا ۔نیپرا کے ممبران کی تعیناتی کابینہ ایجنڈے میں شاملکووڈ ویکسین کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت کی منظوری دی جائے گی۔کابینہ ای سی سی اور سی سی ایل سی کے فیصلوں کی توثیق کریگی۔اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ رائٹس سے متعلق پریزینٹشین دی جاے گی ۔

مزید پڑھیں:  ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس بلا لی