arrest 3 750x369 1

چارسدہ: کالعدم تنظیم کا خطرناک دہشت گرد گرفتار

ویب ڈیسک (چارسدہ): سروکلے پولیس کی بڑی کاروائی، ڈی ایس پی شبقدر فاروق زمان خان کے مطابق کالعدم تنظیم کا خطرناک دہشت گرد گرفتار، گرفتار ملزم دہشت گردی کے تین وارداتوں میں ملوث رہا ہے، ملزم پولیس موبائل کو بھی دھماکہ خیز مواد نصب کئے تھے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، ملزم نے 2013کو گورنمنٹ پرائمری سکول اقرب ڈاگ کو بھی دھماکے خیز مواد سے اڑایا تھا۔

مزید پڑھیں:  9مئی مقدمات سے تحریک انصاف کارکنان سمیت 18ملزمان بری